اشتہار کے لیے جگہ (728x90)
تازہ ترین
● راولپنڈی میں 1300 کےجھگڑے نے 2 جانیں لے لیں ● پیپلز پارٹی آزادکشمیر اورجےیو آئی میں انتخابی اتحاد طےپاگیا ● نوازشریف کی صدارت میں ن لیگ پارلیمانی بورڈ کا اجلاس ● اخلاقی جرائم کی درست تشخیص ضروری ہے ● 13 سالہ عبدالمعیز کے قتل کا معمہ کیسے حل ہوا ؟ ● دیول کے 13 سالہ معیز کے قاتل 3 ماہ بعد گرفتار ● بھانجے کے ہاتھوں قتل ہونے والے چوہدری آصف کی تدفین ● ٹرمپ نے آبنائے ہرمز کھولنے کا اعلان کردیا 

سپریم کورٹ میں آئندہ ہفتے کیلئے ججز روسٹر جاری

سپریم کورٹ میں آئندہ ہفتے کیلئے ججز روسٹر جاری

سپریم کورٹ میں آئندہ ہفتے کیلئے ججز روسٹر جاری، بینچ نمبر 1 میں جسٹس فائز عیسیٰ بھی شامل سپریم کورٹ نے آئندہ ہفتے کیلئے ججز روسٹر جاری کر دیا۔اعلامیے کے مطابق آئندہ ہفتے کیلئے ایک تین رکنی جبکہ 2 دو رکنی بینچ تشکیل دیےگئے ہیں۔ چیف جسٹس عمر عطا بندیال کی سربراہی میں جسٹس قاضی فائزعیسیٰ اور جسٹس منصور علی شاہ پر مشتمل تین رکنی بینچ تشکیل دیا گیا ہے۔دوسرا بینچ جسٹس اعجاز الاحسن اور جسٹس مظاہر علی اکبر جبکہ تیسرا بینچ جسٹس جمال خان مندوخیل اور جسٹس عائشہ ملک پر مشتمل ہو گا۔


Notice: ob_end_flush(): Failed to send buffer of zlib output compression (0) in /home/kohsarne/public_html/wp-includes/functions.php on line 5481