ستمبرکیلئے مائع پیٹرولیم گیس (ایل پی جی) کی قیمتوں میں کمی کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا۔نوٹیفکیشن کے مطابق ایل پی جی کی قیمتوں میں 6 روپے 36 پیسے فی کلوکمی کی گئی ہے۔نوٹیفکیشن میں کہا گیا ہے کہ ستمبر کیلئے ایل پی جی کی نئی قیمت 211 روپے 55 پیسے فی کلو ہوگی۔
ایل پی جی کی قیمت میں کمی کا اعلان
