اشتہار کے لیے جگہ (728x90)
تازہ ترین
● راولپنڈی میں 1300 کےجھگڑے نے 2 جانیں لے لیں ● پیپلز پارٹی آزادکشمیر اورجےیو آئی میں انتخابی اتحاد طےپاگیا ● نوازشریف کی صدارت میں ن لیگ پارلیمانی بورڈ کا اجلاس ● اخلاقی جرائم کی درست تشخیص ضروری ہے ● 13 سالہ عبدالمعیز کے قتل کا معمہ کیسے حل ہوا ؟ ● دیول کے 13 سالہ معیز کے قاتل 3 ماہ بعد گرفتار ● بھانجے کے ہاتھوں قتل ہونے والے چوہدری آصف کی تدفین ● ٹرمپ نے آبنائے ہرمز کھولنے کا اعلان کردیا 

سپریم کورٹ میں زمین کا فیصلہ حق میں آنا سائل کی جان لے گیا

17 17

اسلام آباد: سپریم کورٹ میں زمین کی ملکیت سے متعلق مقدمے کا فیصلہ حق میں آنا سائل کی جان لے گیا۔
عمر علی نامی شخص نے بٹ گرام میں زمین خریدی جس پر مخالفین نے دعوی کر دیا تھا،عمر علی کی طرف سے 2017 میں دائر اپیل آج پہلی سماعت میں ہی منظور ہوگئی۔
تفصیلات کے مطابق زمین کا فیصلہ حق میں آنے پر درخواست گزار کو دل کا دورہ پڑ گیا،عمر علی کو ابتدائی طبی امداد کے بعد پولی کلینک منتقل کیا گیا لیکن جانبر نہ ہوسکا۔
سپریم کورٹ میں دائر اپیل کی سماعت جسٹس اعجاز الاحسن کی سربراہی میں دو رکنی بنچ نے کی۔


Notice: ob_end_flush(): Failed to send buffer of zlib output compression (0) in /home/kohsarne/public_html/wp-includes/functions.php on line 5481