اشتہار کے لیے جگہ (728x90)
تازہ ترین
● راولپنڈی میں 1300 کےجھگڑے نے 2 جانیں لے لیں ● پیپلز پارٹی آزادکشمیر اورجےیو آئی میں انتخابی اتحاد طےپاگیا ● نوازشریف کی صدارت میں ن لیگ پارلیمانی بورڈ کا اجلاس ● اخلاقی جرائم کی درست تشخیص ضروری ہے ● 13 سالہ عبدالمعیز کے قتل کا معمہ کیسے حل ہوا ؟ ● دیول کے 13 سالہ معیز کے قاتل 3 ماہ بعد گرفتار ● بھانجے کے ہاتھوں قتل ہونے والے چوہدری آصف کی تدفین ● ٹرمپ نے آبنائے ہرمز کھولنے کا اعلان کردیا 

عمران خان کی کل انسداد دہشتگردی عدالت میں پیشی متوقع

5 23

خاتون مجسٹریٹ کو دھمکی دینے کے کیس میں پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کی کل انسداد دہشتگردی عدالت میں پیشی متوقع ہے۔
خاتون مجسٹریٹ زیبا چوہدری اور اسلام آبادپولیس کے سینیئر افسران کو دھمکیاں دینے کے کیس میں چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کی یکم سمتبر تک عبوری ضمانت کی درخواست منظور کی گئی تھی جس کے بعد کل عمران خان کی اسلام آباد کی انسداد دہشتگردی عدالت میں پیشی متوقع ہے۔
گزشتہ سماعت پر عمران خان کی جانب سے وکیل بابراعوان نے عدالت کے روبرو دلائل دیےتھے۔
خیال رہے کہ 20 اگست کو سابق وزیراعظم عمران خان نے شہباز گل پر مبینہ تشدد کے خلاف آئی جی اور ڈی آئی جی اسلام آباد پرکیس کرنےکا اعلان کیا تھا جبکہ شہباز گل کا ریمانڈ منظور کرنے والی خاتون مجسٹریٹ زیبا چوہدری کو نام لےکر دھمکی بھی دی تھی۔


Notice: ob_end_flush(): Failed to send buffer of zlib output compression (0) in /home/kohsarne/public_html/wp-includes/functions.php on line 5481