اشتہار کے لیے جگہ (728x90)
تازہ ترین
● راولپنڈی میں 1300 کےجھگڑے نے 2 جانیں لے لیں ● پیپلز پارٹی آزادکشمیر اورجےیو آئی میں انتخابی اتحاد طےپاگیا ● نوازشریف کی صدارت میں ن لیگ پارلیمانی بورڈ کا اجلاس ● اخلاقی جرائم کی درست تشخیص ضروری ہے ● 13 سالہ عبدالمعیز کے قتل کا معمہ کیسے حل ہوا ؟ ● دیول کے 13 سالہ معیز کے قاتل 3 ماہ بعد گرفتار ● بھانجے کے ہاتھوں قتل ہونے والے چوہدری آصف کی تدفین ● ٹرمپ نے آبنائے ہرمز کھولنے کا اعلان کردیا 

ہری پور ، گھریلوحالات سے تنگ خاتون کی بچوں سمیت خودکشی کی کوشش

ہری پور ، گھریلوحالات سے تنگ خاتون کی بچوں سمیت خودکشی کی کوشش ہری پور میں گھریلوحالات سے تنگ خاتون نے اپنے چار بچوں کو پانی میں پھینک کر خود بھی چھلانگ لگا دی ایک بیٹی اور دو بیٹے ڈوب کر جاں بحق ہو گئے خاتون اور اسکے ایک بیٹے کو زندہ بچا لیا گیا پولیس نے واقعہ کی تفتیش شروع کردی زرائع کے مطابق گزشتہ روز تھانہ بیڑ کی حدود گاؤں چھجکہ کی رہائشی خاتون انیتا بی بی زوجہ خان محمد نے گھریلو حالات سے تنگ آکر گندف بازارکے قریب تربیلہ جھیل کے پانی میں اپنی 9 سالہ بیٹی عائشہ،بیٹے عبداللہ عمر 18ماہ،مذمل عمر 3سال اور محمد عمر 7سال کو پھینک کر خود بھی پانی میں چھلانگ لگا دی جس کے نتیجے میں 9 سالہ بیٹی عائشہ،بیٹے عبداللہ عمر 18ماہ،مذمل عمر 3سال گہرے پانی میں ڈوب کر جاں بحق ہو گئے جبکہ مقامی افراد نے فوری امدادی کاروائی کرتے ہوئے ماں انیتا بی بی اور بیٹے محمد عمر 7سال کو بچا لیا مقامی افراد نے ڈوب کر جاں بحق ہونے والے بچوں اور بچی کی لاشیں پانی سے نکال لیں واقعہ کی اطلاع ملتے ہی پولیس تھانہ بیڑ کے ایس ایچ او ایاز خان بمعہ نفری موقع پر پہن گئے اور لاشوں کو ہری پور ٹراما سنٹر منتقل کر کے مذید تفتیش شروع کر دی زرائع کے مطابق بچوں کا والد بسلسلہ روزگار کراچی میں مقیم ہے اس واقعہ کے بعد پورے علاقہ میں سوگ کی فضا پھیل گئی اس دلخراش واقعہ پر عوام علاقہ اور شہریوں نے انتہائی دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے

ہری پور میں گھریلوحالات سے تنگ خاتون نے اپنے چار بچوں کو پانی  میں پھینک کر خود بھی چھلانگ لگا دی ایک بیٹی اور دو بیٹے ڈوب کر جاں بحق ہو گئے خاتون اور اسکے ایک بیٹے کو زندہ بچا لیا گیا پولیس نے واقعہ کی تفتیش شروع کردی زرائع کے مطابق گزشتہ روز تھانہ بیڑ کی حدود گاؤں چھجکہ کی رہائشی خاتون انیتا بی بی زوجہ خان محمد نے گھریلو حالات سے تنگ آکر گندف بازارکے قریب  تربیلہ جھیل کے پانی میں اپنی 9 سالہ بیٹی عائشہ،بیٹے عبداللہ عمر 18ماہ،مذمل عمر 3سال اور محمد عمر 7سال کو پھینک کر خود بھی پانی میں چھلانگ لگا دی جس کے نتیجے میں  9 سالہ بیٹی عائشہ،بیٹے عبداللہ عمر 18ماہ،مذمل عمر 3سال گہرے پانی میں ڈوب کر جاں بحق ہو گئے جبکہ مقامی افراد نے فوری امدادی کاروائی کرتے ہوئے ماں انیتا بی بی اور بیٹے  محمد عمر 7سال کو بچا لیا مقامی افراد نے ڈوب کر جاں بحق ہونے والے بچوں اور بچی کی لاشیں پانی سے نکال لیں واقعہ کی اطلاع ملتے ہی پولیس تھانہ بیڑ کے ایس ایچ او ایاز خان بمعہ نفری موقع پر پہن گئے اور لاشوں کو ہری پور ٹراما سنٹر منتقل کر کے مذید تفتیش شروع کر دی زرائع کے مطابق بچوں کا والد بسلسلہ روزگار کراچی میں مقیم ہے اس واقعہ کے بعد پورے علاقہ میں سوگ کی فضا پھیل گئی اس دلخراش واقعہ پر عوام علاقہ اور شہریوں نے انتہائی دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے


Notice: ob_end_flush(): Failed to send buffer of zlib output compression (0) in /home/kohsarne/public_html/wp-includes/functions.php on line 5481