اشتہار کے لیے جگہ (728x90)
تازہ ترین
● راولپنڈی میں 1300 کےجھگڑے نے 2 جانیں لے لیں ● پیپلز پارٹی آزادکشمیر اورجےیو آئی میں انتخابی اتحاد طےپاگیا ● نوازشریف کی صدارت میں ن لیگ پارلیمانی بورڈ کا اجلاس ● اخلاقی جرائم کی درست تشخیص ضروری ہے ● 13 سالہ عبدالمعیز کے قتل کا معمہ کیسے حل ہوا ؟ ● دیول کے 13 سالہ معیز کے قاتل 3 ماہ بعد گرفتار ● بھانجے کے ہاتھوں قتل ہونے والے چوہدری آصف کی تدفین ● ٹرمپ نے آبنائے ہرمز کھولنے کا اعلان کردیا 

سیلاب متاثرہ علاقے کا دورہ: محمود خان ہیلی کاپٹر سے دوران پرواز لوگوں کو ہاتھ ہلاتے رہے

11 19

 

خیبر پختونخوا کے وزیراعلیٰ محمود خان نے سیلاب سے متاثرہ علاقے لوئر دیر کے دورے میں انوکھا انداز اپنایا ہے۔وزیر اعلیٰ محمود خان نے صوبے کے سیلاب متاثرہ علاقوں کا دورہ کیا اور متعلقہ حکام سے صورتحال پر بریفنگ لی۔سیلاب متاثرہ علاقوں کے دورے کے دوران محمود خان نے دلچسپ اور انوکھا انداز اپنایا اور وہ ہیلی کاپٹر سے دوران پرواز لوگوں کو ہاتھ ہلاتے رہے۔


Notice: ob_end_flush(): Failed to send buffer of zlib output compression (0) in /home/kohsarne/public_html/wp-includes/functions.php on line 5481