Notice: Function _load_textdomain_just_in_time was called incorrectly. Translation loading for the jetpack domain was triggered too early. This is usually an indicator for some code in the plugin or theme running too early. Translations should be loaded at the init action or later. Please see Debugging in WordPress for more information. (This message was added in version 6.7.0.) in /home/kohsarne/public_html/wp-includes/functions.php on line 6131
اشتہار کے لیے جگہ (728x90)
تازہ ترین
● راولپنڈی میں 1300 کےجھگڑے نے 2 جانیں لے لیں ● پیپلز پارٹی آزادکشمیر اورجےیو آئی میں انتخابی اتحاد طےپاگیا ● نوازشریف کی صدارت میں ن لیگ پارلیمانی بورڈ کا اجلاس ● اخلاقی جرائم کی درست تشخیص ضروری ہے ● 13 سالہ عبدالمعیز کے قتل کا معمہ کیسے حل ہوا ؟ ● دیول کے 13 سالہ معیز کے قاتل 3 ماہ بعد گرفتار ● بھانجے کے ہاتھوں قتل ہونے والے چوہدری آصف کی تدفین ● ٹرمپ نے آبنائے ہرمز کھولنے کا اعلان کردیا 

خان کو کہہ دیں ابھی نہ آنا جگہ خالی ہے، شرمندگی ہوجائےگی 

خان کو کہہ دیں ابھی نہ آنا جگہ خالی ہے، شرمندگی ہوجائےگی

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما شہریار آفریدی کی ایک ویڈیو سامنے آئی ہے جس میں وہ  سیمینار میں خالی کرسیوں کی وجہ سے عمران خان کو آنے سے منع کرنے کا کہہ رہے ہیں۔عمران خان کو پنجاب ہاؤس میں سیمینار سے خطاب کرنے آنا تھا لیکن سیمینار ہال میں موجود 150 کرسیاں بھی پرُ نہ کی جاسکیں۔اس پر پی ٹی آئی رہنما شہریار آفریدی نے کہا کہ ‘خان کو کہہ دیں ابھی نہ آنا جگہ خالی ہے، شرمندگی ہوجائےگی  ۔سیمینار میں حاضرین کی کمی کے باعث عمران خان کی آمدکا وقت تبدیل کردیا گیا۔


Notice: ob_end_flush(): Failed to send buffer of zlib output compression (0) in /home/kohsarne/public_html/wp-includes/functions.php on line 5481