اشتہار کے لیے جگہ (728x90)
تازہ ترین
● راولپنڈی میں 1300 کےجھگڑے نے 2 جانیں لے لیں ● پیپلز پارٹی آزادکشمیر اورجےیو آئی میں انتخابی اتحاد طےپاگیا ● نوازشریف کی صدارت میں ن لیگ پارلیمانی بورڈ کا اجلاس ● اخلاقی جرائم کی درست تشخیص ضروری ہے ● 13 سالہ عبدالمعیز کے قتل کا معمہ کیسے حل ہوا ؟ ● دیول کے 13 سالہ معیز کے قاتل 3 ماہ بعد گرفتار ● بھانجے کے ہاتھوں قتل ہونے والے چوہدری آصف کی تدفین ● ٹرمپ نے آبنائے ہرمز کھولنے کا اعلان کردیا 

آئی ایم ایف سے معاہدے کے بعد ملک میں ڈالر سستا ہوگیا

آئی ایم ایف سے معاہدے کے بعد ملک میں ڈالر سستا ہوگیا

عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف)کی جانب سے پروگرام کی بحالی کے بعد پاکستان میں ڈالر کی قدر میں آج کمی دیکھی گئی۔اسٹیٹ بینک آف پاکستان کی جانب سے جاری اعداد و شمار کے مطابق انٹربینک میں کاروبار کے اختتام پر ڈالر 220.12 روپےکا ہے۔انٹربینک میں ڈالر کی قدر ایک روپے 79 پیسے کم ہوئی ہے۔اس کے علاوہ اوپن مارکیٹ میں ڈالر 8 روپے سستا ہوکر 222 روپےکا ہوگیا ہے۔


Notice: ob_end_flush(): Failed to send buffer of zlib output compression (0) in /home/kohsarne/public_html/wp-includes/functions.php on line 5481