اشتہار کے لیے جگہ (728x90)
تازہ ترین
● راولپنڈی میں 1300 کےجھگڑے نے 2 جانیں لے لیں ● پیپلز پارٹی آزادکشمیر اورجےیو آئی میں انتخابی اتحاد طےپاگیا ● نوازشریف کی صدارت میں ن لیگ پارلیمانی بورڈ کا اجلاس ● اخلاقی جرائم کی درست تشخیص ضروری ہے ● 13 سالہ عبدالمعیز کے قتل کا معمہ کیسے حل ہوا ؟ ● دیول کے 13 سالہ معیز کے قاتل 3 ماہ بعد گرفتار ● بھانجے کے ہاتھوں قتل ہونے والے چوہدری آصف کی تدفین ● ٹرمپ نے آبنائے ہرمز کھولنے کا اعلان کردیا 

جہانگیرترین کا کے پی کے سیلاب متاثرین کیلئے ایک کروڑ روپے عطیہ کرنے کا اعلان

جہانگیرترین کا کے پی کے سیلاب متاثرین کیلئے ایک کروڑ روپے عطیہ کرنے کا اعلان

پاکستان تحریک انصاف کے رہنما جہانگیرترین نے خیبرپختونخوا کے سیلاب متاثرین کیلئے  ایک کروڑ روپے عطیہ کرنے کا اعلان کردیا۔

جہانگیر خان ترین نے سیلاب متاثرین کی امداد کے سلسلے میں وزیراعلی خیبرپختونخوا محمود خان سے ٹیلی فون پر گفتگو کی اور امداد کا اعلان کیا۔

وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا نے ایک کروڑ روپےکی امداد پر جہانگیر ترین کا شکریہ ادا کیا۔ جہانگیر ترین کا کہنا تھاکہ پنجاب، سندھ اور بلوچستان حکومتوں سے بھی رابطہ کیا جارہا ہے،  سیلاب متاثرین ہمارے اپنے ہیں، سب کوبڑھ چڑھ کران کی مدد کرنی چاہیے۔


Notice: ob_end_flush(): Failed to send buffer of zlib output compression (0) in /home/kohsarne/public_html/wp-includes/functions.php on line 5481