Notice: Function _load_textdomain_just_in_time was called incorrectly. Translation loading for the jetpack domain was triggered too early. This is usually an indicator for some code in the plugin or theme running too early. Translations should be loaded at the init action or later. Please see Debugging in WordPress for more information. (This message was added in version 6.7.0.) in /home/kohsarne/public_html/wp-includes/functions.php on line 6131
اشتہار کے لیے جگہ (728x90)
تازہ ترین
● راولپنڈی میں 1300 کےجھگڑے نے 2 جانیں لے لیں ● پیپلز پارٹی آزادکشمیر اورجےیو آئی میں انتخابی اتحاد طےپاگیا ● نوازشریف کی صدارت میں ن لیگ پارلیمانی بورڈ کا اجلاس ● اخلاقی جرائم کی درست تشخیص ضروری ہے ● 13 سالہ عبدالمعیز کے قتل کا معمہ کیسے حل ہوا ؟ ● دیول کے 13 سالہ معیز کے قاتل 3 ماہ بعد گرفتار ● بھانجے کے ہاتھوں قتل ہونے والے چوہدری آصف کی تدفین ● ٹرمپ نے آبنائے ہرمز کھولنے کا اعلان کردیا 

مریم تونسہ کے سیلاب متاثرہ علاقوں میں پہنچ گئیں، متاثرین کی مشکلات اور مسائل سنے

مریم تونسہ کے سیلاب متاثرہ علاقوں میں پہنچ گئیں، متاثرین کی مشکلات اور مسائل سنے

پاکستان مسلم لیگ (ن) کی مرکزی نائب صدر مریم نواز پنجاب کے علاقے تونسہ کے سیلاب متاثرہ علاقوں میں پہنچ گئیں۔مریم نواز نے ٹبی قیصرانی اور بستی ناڑی میں متاثرین سے ملاقات کی جس میں ان کی مشکلات اور مسائل سنے اور ہرممکن مددکی یقین دہانی کرائی۔اس موقع پر متاثرین سے ملاقات میں مریم نواز کا کہنا تھاکہ وہ سیاست کسی کام کی نہیں جو عوام کے کام نہ آئے، تمام جماعتوں کا فرض ہے کہ قوم کی مدد کیلئے آگے آئیں۔ان کا کہنا تھاکہ سیلاب متاثرین کی بحالی کیلئے جو بھی کرنا پڑا ہم کریں گے۔انہوں نے کہا کہ تونسہ میں بہت تباہی ہوئی ہے، گھر تباہ ہو گئے اور فصلیں ختم ہو گئیں، جب تک آپ لوگ اپنے گھروں میں آباد نہیں ہوں گے، ہم آرام سے نہیں بیٹھیں گے۔مریم نواز نے مخیر حضرات سے بھی اپیل کی کہ مصیبت میں گھرے سیلاب زدگا ن کی مدد کیلئے اپنا حصہ ضرور نکالیں۔


Notice: ob_end_flush(): Failed to send buffer of zlib output compression (0) in /home/kohsarne/public_html/wp-includes/functions.php on line 5481