اشتہار کے لیے جگہ (728x90)
تازہ ترین
● راولپنڈی میں 1300 کےجھگڑے نے 2 جانیں لے لیں ● پیپلز پارٹی آزادکشمیر اورجےیو آئی میں انتخابی اتحاد طےپاگیا ● نوازشریف کی صدارت میں ن لیگ پارلیمانی بورڈ کا اجلاس ● اخلاقی جرائم کی درست تشخیص ضروری ہے ● 13 سالہ عبدالمعیز کے قتل کا معمہ کیسے حل ہوا ؟ ● دیول کے 13 سالہ معیز کے قاتل 3 ماہ بعد گرفتار ● بھانجے کے ہاتھوں قتل ہونے والے چوہدری آصف کی تدفین ● ٹرمپ نے آبنائے ہرمز کھولنے کا اعلان کردیا 

وزیراعظم نے متحدہ عرب امارات کا دورہ منسوخ کردیا

وزیراعظم نے متحدہ عرب امارات کا دورہ منسوخ کردیا

وزیراعظم شہبازشریف نےمتحدہ عرب امارات (یو اے ای) کا دورہ منسوخ کردیا۔ذرائع کے مطابق وزیراعظم شہبازشریف نے 2 ستمبرکو  یو اے ای کے دورے پر جانا تھا۔ذرائع کا کہنا ہےکہ وزیراعظم نےملک میں تباہ کن سیلاب کی وجہ سے دورہ منسوخ کیا ہے۔خیال رہے کہ ملک بھر میں سیلاب کی تباہ کاریاں جاری ہیں جہاں بلوچستان، سندھ اور خیبرپختونخوا کے علاقے بری طرح متاثر ہوئے ہیں۔


Notice: ob_end_flush(): Failed to send buffer of zlib output compression (0) in /home/kohsarne/public_html/wp-includes/functions.php on line 5481