اشتہار کے لیے جگہ (728x90)
تازہ ترین
● راولپنڈی میں 1300 کےجھگڑے نے 2 جانیں لے لیں ● پیپلز پارٹی آزادکشمیر اورجےیو آئی میں انتخابی اتحاد طےپاگیا ● نوازشریف کی صدارت میں ن لیگ پارلیمانی بورڈ کا اجلاس ● اخلاقی جرائم کی درست تشخیص ضروری ہے ● 13 سالہ عبدالمعیز کے قتل کا معمہ کیسے حل ہوا ؟ ● دیول کے 13 سالہ معیز کے قاتل 3 ماہ بعد گرفتار ● بھانجے کے ہاتھوں قتل ہونے والے چوہدری آصف کی تدفین ● ٹرمپ نے آبنائے ہرمز کھولنے کا اعلان کردیا 

پنجاب حکومت کا قذافی اسٹیڈیم کے نزدیک نئے اسپورٹس کمپلیکس کی تعمیرکا اعلان

3 22

وزیر اعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الٰہی کا کہنا ہےکہ قذافی اسٹیڈیم کے نزدیک ایک ارب ڈالر سے 25 منز لہ  اسپورٹس کمپلیکس تعمیر کیا جائےگا۔ایک بیان میں وزیر اعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الٰہی نےکہا ہےکہ نئےکمپلیکس کےلیے پنجاب حکومت 30 فیصد اور متحدہ عرب امارات (یو اے ای) کی حکومت 70 فیصد دے گی۔چوہدری پرویز الٰہی کا کہنا ہےکہ نئے کمپلیکس میں کھلاڑیوں کے اسٹیڈیم آنے جانے کے لیے زیر زمین ٹنل بنائی جائےگی۔وزیر اعلیٰ پنجاب کا کہنا ہےکہ جدید کمپلیکس بننے سےکرکٹ کے میچ دبئی کے بجائے لاہور میں کرانا آسان ہوگا۔


Notice: ob_end_flush(): Failed to send buffer of zlib output compression (0) in /home/kohsarne/public_html/wp-includes/functions.php on line 5481