اشتہار کے لیے جگہ (728x90)
تازہ ترین
● راولپنڈی میں 1300 کےجھگڑے نے 2 جانیں لے لیں ● پیپلز پارٹی آزادکشمیر اورجےیو آئی میں انتخابی اتحاد طےپاگیا ● نوازشریف کی صدارت میں ن لیگ پارلیمانی بورڈ کا اجلاس ● اخلاقی جرائم کی درست تشخیص ضروری ہے ● 13 سالہ عبدالمعیز کے قتل کا معمہ کیسے حل ہوا ؟ ● دیول کے 13 سالہ معیز کے قاتل 3 ماہ بعد گرفتار ● بھانجے کے ہاتھوں قتل ہونے والے چوہدری آصف کی تدفین ● ٹرمپ نے آبنائے ہرمز کھولنے کا اعلان کردیا 

’سیاست انتظار کر سکتی ہے‘: نواز کی پارٹی ورکرز کو سیلاب متاثرین کی مدد کی ہدایت

5 19

 

سابق وزیراعظم و مسلم لیگ (ن) کے قائد نواز شریف نے پارٹی ارکان قومی و صوبائی اسمبلی اور کارکنان کو سیلاب متاثرین کی مدد کی ہدایت کردی۔اپنی ٹوئٹ میں نواز شریف کا کہنا تھاکہ ن لیگ کے ارکان اسمبلی اور کارکنان اپنی توانائیاں سیلاب متاثرین کی مدد کیلئے مختص کردیں۔ان کا کہنا تھاکہ سیاست انتظار کر سکتی ہے، اس وقت ہماری اولین ترجیح مشکلات میں گھرے ہمارے بہن بھائی ہیں۔نوازشریف کا کہنا تھاکہ متاثرین سیلاب کی تکالیف کے ازالے کیلئے ہمیں ہر ممکن اقدامات کرنے ہوں گے۔


Notice: ob_end_flush(): Failed to send buffer of zlib output compression (0) in /home/kohsarne/public_html/wp-includes/functions.php on line 5481