اشتہار کے لیے جگہ (728x90)
تازہ ترین
● راولپنڈی میں 1300 کےجھگڑے نے 2 جانیں لے لیں ● پیپلز پارٹی آزادکشمیر اورجےیو آئی میں انتخابی اتحاد طےپاگیا ● نوازشریف کی صدارت میں ن لیگ پارلیمانی بورڈ کا اجلاس ● اخلاقی جرائم کی درست تشخیص ضروری ہے ● 13 سالہ عبدالمعیز کے قتل کا معمہ کیسے حل ہوا ؟ ● دیول کے 13 سالہ معیز کے قاتل 3 ماہ بعد گرفتار ● بھانجے کے ہاتھوں قتل ہونے والے چوہدری آصف کی تدفین ● ٹرمپ نے آبنائے ہرمز کھولنے کا اعلان کردیا 

خیبرپختونخوا میں آرمی ریلیف ہیلپ لائن متعارف

18 11

پاکستان آرمی نے خیبرپختونخوا کے سیلاب متاثرین کے لیے آرمی ریلیف ہیلپ لائن 1125 متعارف کروا دی۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق سیلاب متاثرین کسی بھی ہنگامی صورتحال اور امدادی کارروائیوں کے لیے 1125 پر رابطہ کر سکتے ہیں۔اس کے ساتھ صوبے میں سیلاب متاثرین پرونشل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (پی ڈی ایم اے) کے ہیلپ لائن نمبر 1700 پر بھی رابطہ کر سکتےہیں۔دوسری جانب پنجاب ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی کی جانب سے بتایا گیا ہے کہ سیلاب متاثرین پی ڈی ایم اے کی ہیلپ لائن 1129، ریسکیو 1122 اور 15پر امداد کے لیے کال کر سکتے ہیں۔ترجمان پی ڈی ایم اے کے مطابق یہ تمام ہیلپ لائن استعمال میں ہیں، سیلاب میں پھنسے افراد کی کال موصول ہوتے ہی امدادی ٹیمیں مدد کو پہنچیں گی۔


Notice: ob_end_flush(): Failed to send buffer of zlib output compression (0) in /home/kohsarne/public_html/wp-includes/functions.php on line 5481