اشتہار کے لیے جگہ (728x90)
تازہ ترین
● راولپنڈی میں 1300 کےجھگڑے نے 2 جانیں لے لیں ● پیپلز پارٹی آزادکشمیر اورجےیو آئی میں انتخابی اتحاد طےپاگیا ● نوازشریف کی صدارت میں ن لیگ پارلیمانی بورڈ کا اجلاس ● اخلاقی جرائم کی درست تشخیص ضروری ہے ● 13 سالہ عبدالمعیز کے قتل کا معمہ کیسے حل ہوا ؟ ● دیول کے 13 سالہ معیز کے قاتل 3 ماہ بعد گرفتار ● بھانجے کے ہاتھوں قتل ہونے والے چوہدری آصف کی تدفین ● ٹرمپ نے آبنائے ہرمز کھولنے کا اعلان کردیا 

شہبازگل کی رہائشگاہ پر ملنے والے سیٹلائٹ فون کو فرانزک کیلئے بھجوا دیا گیا

11 16

افواج پاکستان کیخلاف بغاوت پر اکسانے کے مقدمے میں گرفتار تحریک انصاف کے رہنما شہبازگل کی رہائش گاہ پر چھاپے کے دوران ملنے والے سیٹلائٹ فون کو فرانزک کیلئے بھجوا دیا گیا۔ذرائع کا کہنا ہے کہ فرانزک کیلئے بھجوائے گئے فون کا ڈیٹا اورکال ریکارڈ حاصل کیا جائے گا، چھاپے کے وقت ملنے والا سیٹلائٹ فون بظاہر ان ایکٹو لگتا ہے۔پولیس ذرائع کا کہنا ہے کہ فرانزک کی جامع رپورٹ آنے کے بعدمزید تحقیقات کی جائیں گی۔


Notice: ob_end_flush(): Failed to send buffer of zlib output compression (0) in /home/kohsarne/public_html/wp-includes/functions.php on line 5481