اشتہار کے لیے جگہ (728x90)
تازہ ترین
● راولپنڈی میں 1300 کےجھگڑے نے 2 جانیں لے لیں ● پیپلز پارٹی آزادکشمیر اورجےیو آئی میں انتخابی اتحاد طےپاگیا ● نوازشریف کی صدارت میں ن لیگ پارلیمانی بورڈ کا اجلاس ● اخلاقی جرائم کی درست تشخیص ضروری ہے ● 13 سالہ عبدالمعیز کے قتل کا معمہ کیسے حل ہوا ؟ ● دیول کے 13 سالہ معیز کے قاتل 3 ماہ بعد گرفتار ● بھانجے کے ہاتھوں قتل ہونے والے چوہدری آصف کی تدفین ● ٹرمپ نے آبنائے ہرمز کھولنے کا اعلان کردیا 

سیلابی ریلوں کی متوقع آمد، دریائے سندھ کی قریبی آبادی محفوظ مقامات پر منتقل

7 18

دریائے سندھ میں پانی کی سطح میں مسلسل اضافہ ریکارڈ کیا جارہا ہے جس کے تحت شہریوں کو حفاظتی اقدامات اپنانے کی ہدایت کی جارہی ہے۔فلڈ کنٹرول روم کے مطابق جانی نقصانات کے پیش نظر قریبی آبادی کو محفوظ مقام پر منتقل کرنے کیلئے آپریشن جاری ہے۔فلڈ کنٹرول روم کا کہنا ہے کہ دریائےسندھ میں آج اور کل بڑے سیلابی ریلوں کی آمد متوقع ہے، جس کے باعث نشیبی علاقے او ر بچاؤبندکے ساتھ کی آبادی کیلئےالرٹ جاری کر دیا گیا ہے۔انتظامیہ کے مطابق پاک فوج اور ریسکیو ٹیمیوں کی لوگوں کو محفوظ مقامات پر منتقل کرنےکیلئےآپریشن جاری ہے۔فلڈ کنٹرول روم کے مطابق سندھ اور پنجاب میں انڈس ہائی وے 8 روز سے بند ہے، انڈس ہائی وے پرٹریفک کی بحالی کیلئےاسٹیل کےعارضی پل بنانے کا کام بھی جاری ہے۔


Notice: ob_end_flush(): Failed to send buffer of zlib output compression (0) in /home/kohsarne/public_html/wp-includes/functions.php on line 5481