اشتہار کے لیے جگہ (728x90)
تازہ ترین
● راولپنڈی میں 1300 کےجھگڑے نے 2 جانیں لے لیں ● پیپلز پارٹی آزادکشمیر اورجےیو آئی میں انتخابی اتحاد طےپاگیا ● نوازشریف کی صدارت میں ن لیگ پارلیمانی بورڈ کا اجلاس ● اخلاقی جرائم کی درست تشخیص ضروری ہے ● 13 سالہ عبدالمعیز کے قتل کا معمہ کیسے حل ہوا ؟ ● دیول کے 13 سالہ معیز کے قاتل 3 ماہ بعد گرفتار ● بھانجے کے ہاتھوں قتل ہونے والے چوہدری آصف کی تدفین ● ٹرمپ نے آبنائے ہرمز کھولنے کا اعلان کردیا 

پی ٹی آئی فارن فنڈنگ کیس کے سلسلے میں ایف آئی اے نے7 ملکوں کو خط لکھ دیا

پی ٹی آئی فارن فنڈنگ کیس کے سلسلے میں ایف آئی اے نے7 ملکوں کو خط لکھ دیا

ایف آئی اے حکام کے مطابق سوئٹزرلینڈ کو ای پلینٹ ٹرسٹیز کی معلومات کے لیے جبکہ متحدہ عرب امارات کو برسٹول انجینیئرنگ اور کیلیفورنیا بیسڈ کارپوریشن کے لیے خط لکھا۔ایف آئی اے حکام کا کہنا ہے کہ متحدہ عرب امارات کو ووٹن کرکٹ کلب اور ابراج گروپ کے لیے جبکہ امریکا کو ٹیکساس بیسڈ کارپوریشن اور فرم کے لیے خط لکھا گیا۔ایف آئی اے حکام کے مطابق خط باہمی قانونی معاونت کے لیے لکھا گیا، جس میں عالمی مدد کے لیے فنانشل مانیٹرنگ یونٹ کے ذریعے معلومات مانگی گئی ہیں۔ایف آئی اے حکام کا کہنا ہے کہ آسٹریلیا اور کینیڈا کو وہاں قائم کمپنیوں کی معلومات کے لیے جبکہ سنگاپور کو ناصر عزیز اور رومیتا شیٹی کی معلومات کے لیے خط لکھا گیا۔


Notice: ob_end_flush(): Failed to send buffer of zlib output compression (0) in /home/kohsarne/public_html/wp-includes/functions.php on line 5481