اشتہار کے لیے جگہ (728x90)
تازہ ترین
● راولپنڈی میں 1300 کےجھگڑے نے 2 جانیں لے لیں ● پیپلز پارٹی آزادکشمیر اورجےیو آئی میں انتخابی اتحاد طےپاگیا ● نوازشریف کی صدارت میں ن لیگ پارلیمانی بورڈ کا اجلاس ● اخلاقی جرائم کی درست تشخیص ضروری ہے ● 13 سالہ عبدالمعیز کے قتل کا معمہ کیسے حل ہوا ؟ ● دیول کے 13 سالہ معیز کے قاتل 3 ماہ بعد گرفتار ● بھانجے کے ہاتھوں قتل ہونے والے چوہدری آصف کی تدفین ● ٹرمپ نے آبنائے ہرمز کھولنے کا اعلان کردیا 

پشاور میں پی ٹی آئی کا کل ہونے والا جلسہ ملتو ی

2 20

تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کل پشاور میں ہونے والا جلسہ سیلابی صورتحال کے پیش نظر ملتوی کر دیا۔پی ٹی آئی کے رہنما شوکت علی نے اپنے بیان میں بتایا کہ پشاور میں تحریک انصاف کا کل ہونے والا جلسہ چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کی ہدایت پر ملتوی کیا گیا ہے اور تمام اراکین اسمبلی کو سیلاب متاثرین کے لیے امدادی کاموں میں حصہ لینے کی ہدایت کی گئی ہے۔شوکت علی نے بتایا کہ کل جلسہ گاہ کی جگہ پر امدادی کیمپ لگایا جائے گا، مخیر حضرات سے اپیل ہے کہ امدادی کیمپ میں سیلاب متاثرین کی مدد کے لیے عطیات دیں۔


Notice: ob_end_flush(): Failed to send buffer of zlib output compression (0) in /home/kohsarne/public_html/wp-includes/functions.php on line 5481