اشتہار کے لیے جگہ (728x90)
تازہ ترین
● راولپنڈی میں 1300 کےجھگڑے نے 2 جانیں لے لیں ● پیپلز پارٹی آزادکشمیر اورجےیو آئی میں انتخابی اتحاد طےپاگیا ● نوازشریف کی صدارت میں ن لیگ پارلیمانی بورڈ کا اجلاس ● اخلاقی جرائم کی درست تشخیص ضروری ہے ● 13 سالہ عبدالمعیز کے قتل کا معمہ کیسے حل ہوا ؟ ● دیول کے 13 سالہ معیز کے قاتل 3 ماہ بعد گرفتار ● بھانجے کے ہاتھوں قتل ہونے والے چوہدری آصف کی تدفین ● ٹرمپ نے آبنائے ہرمز کھولنے کا اعلان کردیا 

شہبازگل کیس میں اہم پیش رفت، ملزمان کی گرفتاری کیلئے کراچی میں چھاپے

شہبازگل کیس میں اہم پیش رفت، ملزمان کی گرفتاری کیلئے کراچی میں چھاپے

 

شہبازگل کیس میں اسلام آباد پولیس کی اہم پیش رفت، ملزمان کی گرفتاری کیلئے کراچی میں کارروائی کی گئی۔اسلام آباد پولیس کی ٹیم کی جانب سے کراچی میں مطلوب ملزمان کی گرفتاری کیلئے چھاپہ مار کارروائیاں کی گئی۔کراچی میں اسلام آباد پولیس کی ٹیم کی جانب سے آرٹیلری تھانے کےعلاقے اوردیگرمقامات پرچھاپے مارے گئے۔


Notice: ob_end_flush(): Failed to send buffer of zlib output compression (0) in /home/kohsarne/public_html/wp-includes/functions.php on line 5481