Notice: Function _load_textdomain_just_in_time was called incorrectly. Translation loading for the jetpack domain was triggered too early. This is usually an indicator for some code in the plugin or theme running too early. Translations should be loaded at the init action or later. Please see Debugging in WordPress for more information. (This message was added in version 6.7.0.) in /home/kohsarne/public_html/wp-includes/functions.php on line 6131
اشتہار کے لیے جگہ (728x90)
تازہ ترین
● راولپنڈی میں 1300 کےجھگڑے نے 2 جانیں لے لیں ● پیپلز پارٹی آزادکشمیر اورجےیو آئی میں انتخابی اتحاد طےپاگیا ● نوازشریف کی صدارت میں ن لیگ پارلیمانی بورڈ کا اجلاس ● اخلاقی جرائم کی درست تشخیص ضروری ہے ● 13 سالہ عبدالمعیز کے قتل کا معمہ کیسے حل ہوا ؟ ● دیول کے 13 سالہ معیز کے قاتل 3 ماہ بعد گرفتار ● بھانجے کے ہاتھوں قتل ہونے والے چوہدری آصف کی تدفین ● ٹرمپ نے آبنائے ہرمز کھولنے کا اعلان کردیا 

پاور سیکٹر کا گردشی قرضہ 2 ہزار 600 ارب روپے تک پہنچ گیا: سیکرٹری توانائی

1 19

نورعالم خان کی زیر صدارت پارلیمنٹ کی پبلک اکاونٹس کمیٹی (پی اے سی) کا اجلاس ہوا جس میں سیکرٹری توانائی نے ارکان کو بریفنگ دی۔سیکرٹری توانائی نے بتایا کہ توانائی کےشعبے کا گردشی قرضہ 2 ہزار 600 ارب روپے تک پہنچ گیا ہے، گردشی قرضے میں 4 سال میں ایک ہزار 600 ارب روپے کا اضافہ ہوا، حکومت نے امپورٹڈ فیول سے نئے پلانٹس نہ لگانے کا فیصلہ کیا ہے، پاور سیکٹر کے پیداوار، تقسیم اور ٹیرف کے ایشوز ہیں۔سیکرٹری توانائی نے مزید بتایا کہ پاورپلانٹس کیلئے افعانستان اور افریقا سے کوئلہ امپورٹ کیا جاتا ہے، افعان کوئلہ 72 ہزار روپے فی ٹن پڑ رہا ہے، افعانستان کا کوئلہ افریقا سے مہنگا پڑتا ہے، پہلے سے موجود پاور پلانٹس کو دیگر ذرائع پر منتقل کیا جائے گا۔اجلاس کے دوران چیئرمین پی اے سی نور عالم خان نے کہا کہ بجلی کی تقسیم کار کمپنیوں میں مافیا بیٹھا ہوا ہے، اگر کوئی کام رولزکیخلاف ہوا تو نیب اور ایف آئی اے کو بھجوائیں گے۔


Notice: ob_end_flush(): Failed to send buffer of zlib output compression (0) in /home/kohsarne/public_html/wp-includes/functions.php on line 5481