اشتہار کے لیے جگہ (728x90)
تازہ ترین
● راولپنڈی میں 1300 کےجھگڑے نے 2 جانیں لے لیں ● پیپلز پارٹی آزادکشمیر اورجےیو آئی میں انتخابی اتحاد طےپاگیا ● نوازشریف کی صدارت میں ن لیگ پارلیمانی بورڈ کا اجلاس ● اخلاقی جرائم کی درست تشخیص ضروری ہے ● 13 سالہ عبدالمعیز کے قتل کا معمہ کیسے حل ہوا ؟ ● دیول کے 13 سالہ معیز کے قاتل 3 ماہ بعد گرفتار ● بھانجے کے ہاتھوں قتل ہونے والے چوہدری آصف کی تدفین ● ٹرمپ نے آبنائے ہرمز کھولنے کا اعلان کردیا 

مری شہر کے بیشتر علاقوں میں مصنوعی پانی کا بحران شدت اختیار کر گیا

39 2

مری(کوہسار نیوز) مری شہر کے بیشتر علاقوں میں مصنوعی پانی کا بحران شدت اختیار کر گیا،شہری پانی کو ترس گئے ۔ متعلقہ محکمے کی کارکردگی انتہائی مایوس کن ہے جس سےشہر کے اکثر علاقوں میں کئی دنوں سے پانی کی فراہمی بند ہے رہائشی پانی کی بوند بوند کوترس گئے ہیں اکثرعلاقوں میں ایک دن بعد پانی دیاجاتا ہے مگرکئی علاقوں کے مکینوں نے شکایت کی ہے کہ گذشتہ پانچ دنوں سے انکو پانی فراہم نہیں کیاگیا  اس وقت کمرشل صارفین کے ساتھ گھریلو صارفین بھی پانی مہنگے داموں خریدنے پر مجبور ہیں جبکہ محکمہ پبلک ہیلتھ نے مکمل خاموشی اختیار کر رکھی ہے صارفین نے اعلی حکام سے فوری نوٹس لینے کا مطالبہ کا مطالبہ کیا ہے ۔


Notice: ob_end_flush(): Failed to send buffer of zlib output compression (0) in /home/kohsarne/public_html/wp-includes/functions.php on line 5481