اشتہار کے لیے جگہ (728x90)
تازہ ترین
● راولپنڈی میں 1300 کےجھگڑے نے 2 جانیں لے لیں ● پیپلز پارٹی آزادکشمیر اورجےیو آئی میں انتخابی اتحاد طےپاگیا ● نوازشریف کی صدارت میں ن لیگ پارلیمانی بورڈ کا اجلاس ● اخلاقی جرائم کی درست تشخیص ضروری ہے ● 13 سالہ عبدالمعیز کے قتل کا معمہ کیسے حل ہوا ؟ ● دیول کے 13 سالہ معیز کے قاتل 3 ماہ بعد گرفتار ● بھانجے کے ہاتھوں قتل ہونے والے چوہدری آصف کی تدفین ● ٹرمپ نے آبنائے ہرمز کھولنے کا اعلان کردیا 

ڈاکٹر عبداسلام عباسی کا بطور میڈیکل سپریٹنڈنٹ تعیناتی کا نوٹیفکیشن جاری

38 2

مری(نامہ نگار) تحصیل ہیڈکوارٹر ہسپتال مری میں ایک بار پھر سے ڈاکٹر عبداسلام عباسی کا بطور میڈیکل سپریٹنڈنٹ تعیناتی کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا ہے گزشتہ ایک سال میں متعدد بار یہاں پر ایم ایس تبدیل ہوتے رہے مگر ہسپتال کی حالت بہتر نہ ہوسکی اس موقع پر عوامی حلقوں نے ٹی ایچ کیو ہسپتال میں طبی سہولیات بہتر کرنے کا بھی مطالبہ کیا ہے۔۔


Notice: ob_end_flush(): Failed to send buffer of zlib output compression (0) in /home/kohsarne/public_html/wp-includes/functions.php on line 5481