اشتہار کے لیے جگہ (728x90)
تازہ ترین
● راولپنڈی میں 1300 کےجھگڑے نے 2 جانیں لے لیں ● پیپلز پارٹی آزادکشمیر اورجےیو آئی میں انتخابی اتحاد طےپاگیا ● نوازشریف کی صدارت میں ن لیگ پارلیمانی بورڈ کا اجلاس ● اخلاقی جرائم کی درست تشخیص ضروری ہے ● 13 سالہ عبدالمعیز کے قتل کا معمہ کیسے حل ہوا ؟ ● دیول کے 13 سالہ معیز کے قاتل 3 ماہ بعد گرفتار ● بھانجے کے ہاتھوں قتل ہونے والے چوہدری آصف کی تدفین ● ٹرمپ نے آبنائے ہرمز کھولنے کا اعلان کردیا 

اشتہاری قرار دینے کا معاملہ: اسحاق ڈار کیس کی جلد سماعت کیلئے درخواست دائر

22 5

سابق وزیر خزانہ و سینیٹر اسحاق ڈار نے اشتہاری قرار دینے اور اثاثے منجمد کرنے کے معاملے پر جلد سماعت کیلئے سپریم کورٹ میں درخواست دائر کردی۔اسحاق ڈار نے وکیل سلمان بٹ کی وساطت سے سپریم کورٹ میں درخواست دائر کی جس میں مؤقف اختیار کیا گیا ہے کہ گزشتہ حکومت نے پاسپورٹ منسوخ کردیا تھا۔درخواست میں کہا گیا ہے کہ کمر درد سمیت دیگر بیماریوں میں مبتلا ہوں اور بیرون ملک علاج ابھی بھی جاری ہے۔اسحاق ڈار نے درخواست میں استدعا کی کہ کیس 25 اگست کو سماعت کیلئے مقرر کیا جائے اور انصاف فراہم کیا جائے۔خیال رہے کہ سینیٹر اسحاق ڈار نے اشتہاری قراردینے اوراثاثے منجمد کرنے پرسپریم کورٹ سے رجوع کر رکھا ہے جبکہ احتساب عدالت نے اسحاق ڈار کو اشتہاری قرار دیا تھا۔


Notice: ob_end_flush(): Failed to send buffer of zlib output compression (0) in /home/kohsarne/public_html/wp-includes/functions.php on line 5481