اشتہار کے لیے جگہ (728x90)
تازہ ترین
● راولپنڈی میں 1300 کےجھگڑے نے 2 جانیں لے لیں ● پیپلز پارٹی آزادکشمیر اورجےیو آئی میں انتخابی اتحاد طےپاگیا ● نوازشریف کی صدارت میں ن لیگ پارلیمانی بورڈ کا اجلاس ● اخلاقی جرائم کی درست تشخیص ضروری ہے ● 13 سالہ عبدالمعیز کے قتل کا معمہ کیسے حل ہوا ؟ ● دیول کے 13 سالہ معیز کے قاتل 3 ماہ بعد گرفتار ● بھانجے کے ہاتھوں قتل ہونے والے چوہدری آصف کی تدفین ● ٹرمپ نے آبنائے ہرمز کھولنے کا اعلان کردیا 

شبلی فراز عمران خان کے قائم مقام چیف آف اسٹاف مقرر

18 8

پاکستان تحریک انصاف کے رہنما شبلی فراز کو پارٹی چیئرمین عمران خان کا  قائم مقام چیف آف اسٹاف مقرر کردیا گیا۔سابق وزیراعظم عمران خان کے چیف آف اسٹاف شہباز گل ان دنوں افواج پاکستان کے خلاف بغاوت پر اکسانے کے الزام میں گرفتار ہیں۔ان کی غیر موجودگی میں شبلی فراز کو پارٹی چیئرمین عمران خان کا قائم مقام چیف آف اسٹاف مقرر کردیا گیا ہے۔اعلامیے کے مطابق شبلی فراز فوری قائم مقام چیف آف اسٹاف چیئرمین پی ٹی آئی ذمہ داریاں سنبھالیں گے۔


Notice: ob_end_flush(): Failed to send buffer of zlib output compression (0) in /home/kohsarne/public_html/wp-includes/functions.php on line 5481