اشتہار کے لیے جگہ (728x90)
تازہ ترین
● راولپنڈی میں 1300 کےجھگڑے نے 2 جانیں لے لیں ● پیپلز پارٹی آزادکشمیر اورجےیو آئی میں انتخابی اتحاد طےپاگیا ● نوازشریف کی صدارت میں ن لیگ پارلیمانی بورڈ کا اجلاس ● اخلاقی جرائم کی درست تشخیص ضروری ہے ● 13 سالہ عبدالمعیز کے قتل کا معمہ کیسے حل ہوا ؟ ● دیول کے 13 سالہ معیز کے قاتل 3 ماہ بعد گرفتار ● بھانجے کے ہاتھوں قتل ہونے والے چوہدری آصف کی تدفین ● ٹرمپ نے آبنائے ہرمز کھولنے کا اعلان کردیا 

ایبٹ آباد بگنوتر پولیس کی کاروائی،05بکری چور گرفتار

1 17

ایبٹ آباد بگنوتر پولیس کی کاروائی،05بکری چور گرفتار، 04عدد قیمتی بکریاں برآمد، مقدمہ در ج تفصیلات کے مطابق سیریاں باغ حدود تھانہ بگنوتر سے مورخہ 21اگست کو افضل ولد دوست محمد اور عبدالرزاق ولد محمد ایوب کی 04عدد قیمتی بکریاں، نامعلوم ملزمان نے چوری کر لی جس پر کاروائی کرتے ہوئے ایس ایچ اوز تھانہ بگنوتر عبدالغفور قریشی نے گزشتہ روز 05ملزمان لیاقت ولد علی اکبر، نزاکت ولد منصف، اسد ولد علی اکبراور وقار ولد منصف ساکنان باغ اور ایک اور ملزم ظہور محمد اکرم جو بگنوتر پولیس کی اسی سال کے قتل کے مقدمہ میں مطلوب تھا کو بھی بکری چوری کے مقدمہ میں گرفتار کر کے ملزمان کے قبضے سے چوری شدہ بکریاں برآمد کرلیں، جبکہ ملزمان کے خلاف تھانہ بگنوتر میں زیر دفعہ 380/411پی پی سی کے تحت مقدمہ درج رجسٹرڈ کر کے مزید تفتیش کا آغاز کر دیا گیا ہے۔


Notice: ob_end_flush(): Failed to send buffer of zlib output compression (0) in /home/kohsarne/public_html/wp-includes/functions.php on line 5481