اشتہار کے لیے جگہ (728x90)
تازہ ترین
● راولپنڈی میں 1300 کےجھگڑے نے 2 جانیں لے لیں ● پیپلز پارٹی آزادکشمیر اورجےیو آئی میں انتخابی اتحاد طےپاگیا ● نوازشریف کی صدارت میں ن لیگ پارلیمانی بورڈ کا اجلاس ● اخلاقی جرائم کی درست تشخیص ضروری ہے ● 13 سالہ عبدالمعیز کے قتل کا معمہ کیسے حل ہوا ؟ ● دیول کے 13 سالہ معیز کے قاتل 3 ماہ بعد گرفتار ● بھانجے کے ہاتھوں قتل ہونے والے چوہدری آصف کی تدفین ● ٹرمپ نے آبنائے ہرمز کھولنے کا اعلان کردیا 

آصف علی زرداری دبئی سےکراچی پہنچ گئے

31 1

 

سابق صدر آصف علی زرداری دبئی سے واپس کراچی پہنچ گئے۔

ذرائع کے مطابق آصف علی زرداری کراچی واپس آگئے ہیں، وہ 25 جولائی کو دبئی روانہ ہوئے تھے۔

دبئی میں موجودگی کے دوران آصف علی زرداری کورونا وائرس کا شکار ہوگئے تھے ۔

سابق صدر کے دبئی پہنچنے پر ان کی صاحبزادی بختاور بھٹو زرداری نے ایک ٹوئٹ میں بتایا تھا کہ ‘پہلی سالگرہ ایک نانا کے طور پر وہ یہاں اپنے نواسے کے ساتھ گزارنے آئے ہیں (جو پچھلے مہینے طبی مسائل کی وجہ سے دبئی نہیں آسکے تھے)’۔


Notice: ob_end_flush(): Failed to send buffer of zlib output compression (0) in /home/kohsarne/public_html/wp-includes/functions.php on line 5481