اشتہار کے لیے جگہ (728x90)
تازہ ترین
● راولپنڈی میں 1300 کےجھگڑے نے 2 جانیں لے لیں ● پیپلز پارٹی آزادکشمیر اورجےیو آئی میں انتخابی اتحاد طےپاگیا ● نوازشریف کی صدارت میں ن لیگ پارلیمانی بورڈ کا اجلاس ● اخلاقی جرائم کی درست تشخیص ضروری ہے ● 13 سالہ عبدالمعیز کے قتل کا معمہ کیسے حل ہوا ؟ ● دیول کے 13 سالہ معیز کے قاتل 3 ماہ بعد گرفتار ● بھانجے کے ہاتھوں قتل ہونے والے چوہدری آصف کی تدفین ● ٹرمپ نے آبنائے ہرمز کھولنے کا اعلان کردیا 

وزیراعظم کا بجلی کے بلوں کے ذریعے فکسڈ ٹیکس کی وصولی فوری معطل کرنے کا حکم

22 4

وزیراعظم شہباز شریف نے بجلی کے بلوں کے ذریعے فکسڈ ٹیکس کی وصولی کو فوری معطل کرنے کا حکم جاری کر دیا۔وزیر اعظم شہباز شریف کی زیر صدارت لاہور میں اجلاس ہوا جس میں ملکی معاشی صورت حال اور تاجروں کے مسائل اور ان کے حل پر تبادلہ خیال کیا گیا۔اس موقع پر خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم شہباز شریف نے بجلی کے بلوں کے ذریعے فکسڈ ٹیکس کی وصولی کو فوری معطل کرنے کا حکم جاری کیا اور دکانداروں پر مقررہ حد سے زائد فکسڈ ٹیکس لاگو کرنے کی تحقیقات کا بھی حکم دیا۔اس کے علاوہ اجلاس میں وزیراعظم شہباز شریف نے متعلقہ اداروں کو تاجروں کی مشاورت سے نیا لائحہ عمل مرتب کرنے کی بھی ہدایت کی۔


Notice: ob_end_flush(): Failed to send buffer of zlib output compression (0) in /home/kohsarne/public_html/wp-includes/functions.php on line 5481