اشتہار کے لیے جگہ (728x90)
تازہ ترین
● راولپنڈی میں 1300 کےجھگڑے نے 2 جانیں لے لیں ● پیپلز پارٹی آزادکشمیر اورجےیو آئی میں انتخابی اتحاد طےپاگیا ● نوازشریف کی صدارت میں ن لیگ پارلیمانی بورڈ کا اجلاس ● اخلاقی جرائم کی درست تشخیص ضروری ہے ● 13 سالہ عبدالمعیز کے قتل کا معمہ کیسے حل ہوا ؟ ● دیول کے 13 سالہ معیز کے قاتل 3 ماہ بعد گرفتار ● بھانجے کے ہاتھوں قتل ہونے والے چوہدری آصف کی تدفین ● ٹرمپ نے آبنائے ہرمز کھولنے کا اعلان کردیا 

خیبرپختونخوا، تباہ شدہ مکانات کیلئے حکومتی امداد میں بےقاعدگیوں کا انکشاف

3 14

خیبر پختونخوا کے قبائلی اضلاع میں تباہ شدہ مکانات کے متاثرین کے لیے حکومتی امدادی رقوم میں بڑے پیمانے پر بےقاعدگیوں کا انکشاف ہوا ہے۔آڈیٹر جنرل خیبر پختونخوا کی رپورٹ کے مطابق تباہ شدہ مکانات کی بحالی کے لیے مختص 82 کروڑ 60 لاکھ روپے کا ریکارڈ موجود ہی نہیں ہے۔رپورٹ کے مطابق خیبر،کرم،اورکزئی، شمالی و جنوبی وزیرستان کے متاثرین کا فنڈ کا ریکار ڈغائب ہے۔


Notice: ob_end_flush(): Failed to send buffer of zlib output compression (0) in /home/kohsarne/public_html/wp-includes/functions.php on line 5481