اشتہار کے لیے جگہ (728x90)
تازہ ترین
● راولپنڈی میں 1300 کےجھگڑے نے 2 جانیں لے لیں ● پیپلز پارٹی آزادکشمیر اورجےیو آئی میں انتخابی اتحاد طےپاگیا ● نوازشریف کی صدارت میں ن لیگ پارلیمانی بورڈ کا اجلاس ● اخلاقی جرائم کی درست تشخیص ضروری ہے ● 13 سالہ عبدالمعیز کے قتل کا معمہ کیسے حل ہوا ؟ ● دیول کے 13 سالہ معیز کے قاتل 3 ماہ بعد گرفتار ● بھانجے کے ہاتھوں قتل ہونے والے چوہدری آصف کی تدفین ● ٹرمپ نے آبنائے ہرمز کھولنے کا اعلان کردیا 

الیکشن کمیشن توشہ خانہ ریفرنس پر3 یا 4ستمبر سے پہلے فیصلہ سنانے کا پابند ہے‘ کنور دلشاد

17 8

سابق سیکرٹری الیکشن کمیشن کنور دلشار نے توشہ خانہ ریفرنس سے متعلق بیان دیا ہے۔ایک بیان میں کنور دلشاد نے کہا کہ قانون کے مطابق الیکشن کمیشن توشہ خانہ ریفرنس پر3 یا 4ستمبر سے پہلے فیصلہ سنانے کا پابند ہے۔انہوں نے کہا کہ یہ ریفرنس اسپیکر قومی اسمبلی کی طرف سے آیا ہے جس میں آرٹیکل 63 اے اور223 بھی لگایا گیاہے۔سابق سیکرٹری کا کہنا تھا کہ آئینی اور قانون معاملات سے گریز یا فرار کسی پارٹی کے اختیار میں نہیں۔اس سے قبل سابق سیکرٹری الیکشن کمیشن کنور دلشاد نے کہا تھا کہ مجھے عمران خان، اسپیکر قومی اسمبلی راجہ پرویز اشرف کی جانب سے الیکشن کمیشن کو بھجوائے گئے توشہ خانہ ریفرنس میں نااہلی کی زد میں آتے نظر آرہے ہیں۔


Notice: ob_end_flush(): Failed to send buffer of zlib output compression (0) in /home/kohsarne/public_html/wp-includes/functions.php on line 5481