Notice: Function _load_textdomain_just_in_time was called incorrectly. Translation loading for the jetpack domain was triggered too early. This is usually an indicator for some code in the plugin or theme running too early. Translations should be loaded at the init action or later. Please see Debugging in WordPress for more information. (This message was added in version 6.7.0.) in /home/kohsarne/public_html/wp-includes/functions.php on line 6131
اشتہار کے لیے جگہ (728x90)
تازہ ترین
● راولپنڈی میں 1300 کےجھگڑے نے 2 جانیں لے لیں ● پیپلز پارٹی آزادکشمیر اورجےیو آئی میں انتخابی اتحاد طےپاگیا ● نوازشریف کی صدارت میں ن لیگ پارلیمانی بورڈ کا اجلاس ● اخلاقی جرائم کی درست تشخیص ضروری ہے ● 13 سالہ عبدالمعیز کے قتل کا معمہ کیسے حل ہوا ؟ ● دیول کے 13 سالہ معیز کے قاتل 3 ماہ بعد گرفتار ● بھانجے کے ہاتھوں قتل ہونے والے چوہدری آصف کی تدفین ● ٹرمپ نے آبنائے ہرمز کھولنے کا اعلان کردیا 

شہباز گل کی گفتگو سے فوج کو اکسانےکا تاثرگیا، عمران خان کا اعتراف

14 9

 

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان نے اعتراف کیا ہےکہ شہباز گل کی گفتگو  سے فوج کو  اکسانےکا تاثر گیا۔ایک انٹرویو میں عمران خان کا کہنا تھا کہ شہباز گل نے فوج سے متعلق غلط لائن بولی، ایسا نہیں کہنا چاہیے تھا۔سابق وزیراعظم عمران خان کا کہنا تھا کہ شہباز گل کی گفتگو سے فوج کو اکسانےکا تاثر گیا۔انٹرویو کے دوران عمران خان نے نیوٹرلز کا بھی ذکر کیا اور کہا کہ انہیں بجٹ اور دیگر بل پاس کروانےکے لیے نیوٹرلز کو کہنا پڑتا تھا جو اس وقت نیوٹرلز نہیں تھے ۔خیال رہےکہ اس سے قبل بھی عمران خان نے اپنے چیف آف اسٹاف شہباز گل کے بغاوت پر مبنی بیان سے بھی لاتعلقی اختیار کر چکے ہیں۔گزشتہ جمعےکو بھی صحافیوں اور شوبز شخصیات سے گفتگو میں عمران خان کا کہنا تھا کہ ٹی وی چینل پر شہباز گل کی گفتگو میں ایک جملہ قابل اعتراض تھا ، شہباز گل کو ایسے نہیں کہنا چاہیے تھا۔


Notice: ob_end_flush(): Failed to send buffer of zlib output compression (0) in /home/kohsarne/public_html/wp-includes/functions.php on line 5481