اشتہار کے لیے جگہ (728x90)
تازہ ترین
● راولپنڈی میں 1300 کےجھگڑے نے 2 جانیں لے لیں ● پیپلز پارٹی آزادکشمیر اورجےیو آئی میں انتخابی اتحاد طےپاگیا ● نوازشریف کی صدارت میں ن لیگ پارلیمانی بورڈ کا اجلاس ● اخلاقی جرائم کی درست تشخیص ضروری ہے ● 13 سالہ عبدالمعیز کے قتل کا معمہ کیسے حل ہوا ؟ ● دیول کے 13 سالہ معیز کے قاتل 3 ماہ بعد گرفتار ● بھانجے کے ہاتھوں قتل ہونے والے چوہدری آصف کی تدفین ● ٹرمپ نے آبنائے ہرمز کھولنے کا اعلان کردیا 

منی لانڈرنگ کی روک تھام ، فیٹف کی ہدایات پر عمل درآمد شرو ع

10 9

 

منی لانڈرنگ کی روک تھام کیلئے کسٹمز اور کرنسی ڈیکلریشن کی فنانشنل ایکشن ٹاسک فورس(فیٹف) کی ہدایات پر عمل درآمد شروع ہوگیا۔سول ایوی ایشن اتھارٹی (سی اے اے) نے تمام ائیرلائنزکو نئی ہدایات جاری کردی ہیں جس میں بیرون ملک جانے والوں کوبورڈنگ پاس کسٹمز اورکرنسی ڈیکلریشن کے بغیرنہ دینے کی شرط لاگو کی گئی ہے۔بیرون ملک جانےوالے مسافروں پر ٹکٹ بکنگ کے وقت کسٹمز اور کرنسی ڈیکلریشن کی شرط عائد کی گئی ہے اور تمام ائیرلائنزکے بیرون ملک مسافروں کیلئے کسٹم ڈیکلریشن اور کرنسی ڈیکلریشن لازمی قرار ی گئی ہےسی اے اے نے بیرون ملک سے پاکستان آنےاورجانے والی پروازوں سے متعلق پالیسی متعین کردی اور کہا ہے کہ ائیرپورٹ پرکاؤنٹرپرکرنسی اورکسٹم ڈیکلریشن کی تفصیل امیگریشن سے قبل فراہم کرنا ہوں گی۔نوٹیفکیشن میں کہا گیا ہے کہ فیٹف گائیڈ لائن پرعمل درآمد کیلئے سی اے اے کسٹمز اور ائیرلائنزکی مدد کرےگا۔

 


Notice: ob_end_flush(): Failed to send buffer of zlib output compression (0) in /home/kohsarne/public_html/wp-includes/functions.php on line 5481