اشتہار کے لیے جگہ (728x90)
تازہ ترین
● راولپنڈی میں 1300 کےجھگڑے نے 2 جانیں لے لیں ● پیپلز پارٹی آزادکشمیر اورجےیو آئی میں انتخابی اتحاد طےپاگیا ● نوازشریف کی صدارت میں ن لیگ پارلیمانی بورڈ کا اجلاس ● اخلاقی جرائم کی درست تشخیص ضروری ہے ● 13 سالہ عبدالمعیز کے قتل کا معمہ کیسے حل ہوا ؟ ● دیول کے 13 سالہ معیز کے قاتل 3 ماہ بعد گرفتار ● بھانجے کے ہاتھوں قتل ہونے والے چوہدری آصف کی تدفین ● ٹرمپ نے آبنائے ہرمز کھولنے کا اعلان کردیا 

حجاج کرام کی وطن واپسی،پوسٹ حج آپریشن مکمل ہوگیا

5 13

سعودی عرب سے  حجاج کرام کی وطن واپسی کا عمل مکمل ہوگیا۔سول ایوی ایشن اتھارٹی( سی اے اے) کے مطابق کراچی اور اسلام آباد ائیرپورٹس پر بھی پوسٹ حج آپریشن مکمل ہوگیا۔ذرائع کے مطابق اسلام آباد ائیرپورٹ پر پوسٹ حج آپریشن 14 جولائی سے 13 اگست تک جبکہ کراچی ائیرپورٹ پر14 جولائی سے 11 اگست تک جاری رہا جس میں مجموعی طور پر 154 فلائٹس سے 25 ہزار 490 حجاج وطن واپس آئے جبکہ 4 ہزار ایک سو حجاج 73 پرائیویٹ فلائٹس سے واپس لوٹے۔ سی اے اے حکام کا کہنا ہے کہ 21 ہزار 390 حجاج 81 شیڈولڈ فلائٹس سے وطن واپس آئے،کراچی ائیرپورٹ پر 140 پروازوں سے 17 ہزار 976 حجاج واپس لوٹے۔


Notice: ob_end_flush(): Failed to send buffer of zlib output compression (0) in /home/kohsarne/public_html/wp-includes/functions.php on line 5481