اشتہار کے لیے جگہ (728x90)
تازہ ترین
● راولپنڈی میں 1300 کےجھگڑے نے 2 جانیں لے لیں ● پیپلز پارٹی آزادکشمیر اورجےیو آئی میں انتخابی اتحاد طےپاگیا ● نوازشریف کی صدارت میں ن لیگ پارلیمانی بورڈ کا اجلاس ● اخلاقی جرائم کی درست تشخیص ضروری ہے ● 13 سالہ عبدالمعیز کے قتل کا معمہ کیسے حل ہوا ؟ ● دیول کے 13 سالہ معیز کے قاتل 3 ماہ بعد گرفتار ● بھانجے کے ہاتھوں قتل ہونے والے چوہدری آصف کی تدفین ● ٹرمپ نے آبنائے ہرمز کھولنے کا اعلان کردیا 

تھانہ مری پولیس کی کارروائی،3 رکنی راجو گینگ گرفتار

1 13

راولپنڈی (کوہسار نیوز)تھانہ مری پولیس کی کاروائی، موٹر سائیکل چوری کی وارداتوں میں ملوث 03رکنی راجو گینگ سے موٹر سائیکل برآمد چوری شدہ 06موٹر سائیکل برآمد، قبل ازیں بھی ملزمان سے 08موٹر سائیکل برآمد کیے جا چکے ہیں گرفتار ملزمان میں صدام،انیل بشیر اورحسن سرفراز شامل ہیں، ملزمان مری کے ایریا سے موٹر سائیکل چوری کر کے سستے داموں فروخت کرتے تھے ایس ایچ او مری راجہ قاسم،ملزمان کے دیگر سہولت کاروں کو بھی گرفتارکیا جائے گا، ایس ایچ اور مری ایس پی کوہسار حیدر علی کی مری پولیس کو شاباش، گرفتار ملزمان کو ٹھوس شواہد کے ساتھ چالان کیا جائے گا، ایس پی کوہسار حیدر علی،شہریوں کو ان کے قیمتی اثاثے سے محروم کرنے والوں کے خلاف کاروائیاں جاری رکھی جائیں گی، ایس پی کوہسار حیدر علی،کوھسار ڈویژن مری


Notice: ob_end_flush(): Failed to send buffer of zlib output compression (0) in /home/kohsarne/public_html/wp-includes/functions.php on line 5481