اشتہار کے لیے جگہ (728x90)
تازہ ترین
● راولپنڈی میں 1300 کےجھگڑے نے 2 جانیں لے لیں ● پیپلز پارٹی آزادکشمیر اورجےیو آئی میں انتخابی اتحاد طےپاگیا ● نوازشریف کی صدارت میں ن لیگ پارلیمانی بورڈ کا اجلاس ● اخلاقی جرائم کی درست تشخیص ضروری ہے ● 13 سالہ عبدالمعیز کے قتل کا معمہ کیسے حل ہوا ؟ ● دیول کے 13 سالہ معیز کے قاتل 3 ماہ بعد گرفتار ● بھانجے کے ہاتھوں قتل ہونے والے چوہدری آصف کی تدفین ● ٹرمپ نے آبنائے ہرمز کھولنے کا اعلان کردیا 

پنڈی مری روڈ پر 22 میل کے قریب کار اور سوزوکی میں تصادم

3 10

پنڈی مری روڈ پر 22 میل کے قریب ایک کار اور سوزوکی میں بے احتیاطی کے باعث تصادم ہو گیا جسکے نتیجہ میں دو افراد معمولی زخمی ہو گئے جبکہ کار والا موقع سے فرار ہونے میں کامیاب ہو گیا حادثہ کی اطلاع ملنے پر ریسکیو ٹیم موقع پر پہنچ گئی اور نے دو زخمیوں کو  ابتدائی طبی امداد دینے کے بعد پمز ہسپتال اسلام آباد منتقل کر دیا۔


Notice: ob_end_flush(): Failed to send buffer of zlib output compression (0) in /home/kohsarne/public_html/wp-includes/functions.php on line 5481