اشتہار کے لیے جگہ (728x90)
تازہ ترین
● راولپنڈی میں 1300 کےجھگڑے نے 2 جانیں لے لیں ● پیپلز پارٹی آزادکشمیر اورجےیو آئی میں انتخابی اتحاد طےپاگیا ● نوازشریف کی صدارت میں ن لیگ پارلیمانی بورڈ کا اجلاس ● اخلاقی جرائم کی درست تشخیص ضروری ہے ● 13 سالہ عبدالمعیز کے قتل کا معمہ کیسے حل ہوا ؟ ● دیول کے 13 سالہ معیز کے قاتل 3 ماہ بعد گرفتار ● بھانجے کے ہاتھوں قتل ہونے والے چوہدری آصف کی تدفین ● ٹرمپ نے آبنائے ہرمز کھولنے کا اعلان کردیا 

خیبرپختونخوا حکومت کا کل سے اسکول کھولنے کا اعلان

8 11

پشاور: خیبرپختونخوا کے محکمہ تعلیم نے اسکولوں کی تعطیلات میں 31 اگست تک توسیع کا اعلامیہ منسوخ کردیا۔

محکمہ تعلیم خیبرپختونخوا نے محکمہ موسمیات کی رپورٹ کے بعد اسکولوں کی اکتیس اگست تک تعطیلات کے حوالے سے اہم فیصلہ کرلیا۔

خیبرپختونخواہ حکومت نے محکمہ موسمیات کی رپورٹ کے بعد تعلیمی اداروں کو پندرہ اگست سے کھولنے کا اعلان کیا ہے، جس کا نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا گیا ہے۔

محکمہ تعلیم کے مطابق تعلیمی ادارے کھولنے کا فیصلہ محکمہ موسمیات کی رپورٹ کی روشنی میں کیا گیا۔

واضح رہے کہ محکمہ تعلیم کے پی کے نے 2 روز قبل تعطیلات کی 31 اگست تک توسیع کا اعلامیہ منسوخ کر دیا۔


Notice: ob_end_flush(): Failed to send buffer of zlib output compression (0) in /home/kohsarne/public_html/wp-includes/functions.php on line 5481