اشتہار کے لیے جگہ (728x90)
تازہ ترین
● راولپنڈی میں 1300 کےجھگڑے نے 2 جانیں لے لیں ● پیپلز پارٹی آزادکشمیر اورجےیو آئی میں انتخابی اتحاد طےپاگیا ● نوازشریف کی صدارت میں ن لیگ پارلیمانی بورڈ کا اجلاس ● اخلاقی جرائم کی درست تشخیص ضروری ہے ● 13 سالہ عبدالمعیز کے قتل کا معمہ کیسے حل ہوا ؟ ● دیول کے 13 سالہ معیز کے قاتل 3 ماہ بعد گرفتار ● بھانجے کے ہاتھوں قتل ہونے والے چوہدری آصف کی تدفین ● ٹرمپ نے آبنائے ہرمز کھولنے کا اعلان کردیا 

ملک میں ڈالر کی قدر میں آج پھر بڑی کمی 

7 7

ملک میں ڈالر کی قدر میں کمی اور  روپے کی قدر میں اضافے کا سلسلہ آج بھی جاری رہا۔انٹر بینک تبادلہ مارکیٹ میں رواں کاروباری ہفتے کے دوران ڈالر ساڑھے 8 روپے سستا ہوچکا ہے۔انٹربینک میں ڈالرکا بھاؤ کاروباری ہفتے کے تیسرے اور آخری دن بھی کم ہوا ہے۔ انٹر بینک میں ڈالر آج 3 روپے 39 پیسے سستا ہو کر 215 روپے 49 پیسے پر بند ہوا ہے۔انٹربینک کے 3 روزہ کاروباری ہفتے میں ڈالر 8 روپے 55 پیسے سستا ہوا ہے۔اس کے علاوہ اوپن مارکیٹ میں ڈالر  تین روپے سستا ہوکر 213 روپے کا ہوگیا ہے۔


Notice: ob_end_flush(): Failed to send buffer of zlib output compression (0) in /home/kohsarne/public_html/wp-includes/functions.php on line 5481