اشتہار کے لیے جگہ (728x90)
تازہ ترین
● راولپنڈی میں 1300 کےجھگڑے نے 2 جانیں لے لیں ● پیپلز پارٹی آزادکشمیر اورجےیو آئی میں انتخابی اتحاد طےپاگیا ● نوازشریف کی صدارت میں ن لیگ پارلیمانی بورڈ کا اجلاس ● اخلاقی جرائم کی درست تشخیص ضروری ہے ● 13 سالہ عبدالمعیز کے قتل کا معمہ کیسے حل ہوا ؟ ● دیول کے 13 سالہ معیز کے قاتل 3 ماہ بعد گرفتار ● بھانجے کے ہاتھوں قتل ہونے والے چوہدری آصف کی تدفین ● ٹرمپ نے آبنائے ہرمز کھولنے کا اعلان کردیا 

مانسہرہ ٹھاکرہ میں فحاشی کے اڈہ میں نشے میں دھت افراد کی فائرنگ سے لڑکی جاں بحق

5 9

مانسہرہ(بیورو رپورٹ) مانسہرہ ٹھاکرہ میں فحاشی کے اڈہ میں نشے میں دھت افراد کی فائرنگ سے لڑکی جاں بحق۔ذرائع کے مطابق مانسہرہ نادرہ اور پاسپورٹ آفس سے ملحقہ آبادی میں جمشید نامی بااثر شخص کا بھینسوں کا باڑہ فحاشی کے اڈہ میں تبدیل ہوگیا ذرائع کے مطابق گزشتہ شب بھی باڑے میں ناچنے اور گانے بجانے کی محفل سجائی جا رہی تھی جس میں کچھ لوگ شریک تھے محفل میں فائرنگ جاری تھی کہ اس دوران ناچنے والی لڑکی فائرنگ کی زد میں آ کر جاں بحق ہو گئی پولیس نے متعدد افراد کو حراست میں لے کر تفتیش شروع کر دی ہے شہر میں اس طرح سر عام شراب اور فحاشی کی محفلیں سجنا پولیس بے خبر کیوں ہے سوال اٹھنے لگے مقامی افراد کے مطابق اسی باڑے میں روزانہ کی بنیاد پر محفلیں سجائی جا رہی تھیں۔


Notice: ob_end_flush(): Failed to send buffer of zlib output compression (0) in /home/kohsarne/public_html/wp-includes/functions.php on line 5481