اشتہار کے لیے جگہ (728x90)
تازہ ترین
● راولپنڈی میں 1300 کےجھگڑے نے 2 جانیں لے لیں ● پیپلز پارٹی آزادکشمیر اورجےیو آئی میں انتخابی اتحاد طےپاگیا ● نوازشریف کی صدارت میں ن لیگ پارلیمانی بورڈ کا اجلاس ● اخلاقی جرائم کی درست تشخیص ضروری ہے ● 13 سالہ عبدالمعیز کے قتل کا معمہ کیسے حل ہوا ؟ ● دیول کے 13 سالہ معیز کے قاتل 3 ماہ بعد گرفتار ● بھانجے کے ہاتھوں قتل ہونے والے چوہدری آصف کی تدفین ● ٹرمپ نے آبنائے ہرمز کھولنے کا اعلان کردیا 

شہباز گل کی آواز میچ کرنے کیلئے ایف آئی اے کا فارنزک لیبارٹری سے رابطہ

45

ریاستی اداروں کے سربراہوں کے خلاف بغاوت پر اکسانے کے مقدمے میں گرفتار پاکستان تحریک انصاف کے رہنما شہباز گل کی آواز میچ کرانے کے لیے وفاقی تحقیقاتی ایجنسی (ایف آئی اے) نے فارنزک لیبارٹری سے رابطہ کر لیا۔پولیس ذرائع کے مطابق پی ٹی آئی رہنما شہباز گل کے موبائل فون کا فارنزک کرایا جا رہا ہے۔ذرائع کا بتانا ہے کہ شہباز گل کی آواز میچ کرنے کے لیے ایف آئی اے نے فارنزک لیبارٹری سے رابطہ بھی کر لیا ہے۔ذرائع کا کہنا ہے کہ بنی گالہ اور نجی چینل کے پی ٹی سی ایل نمبرز کی سی ڈی آر نکلوائی جا رہی ہے، پوچھ گچھ جاری ہے کہ شہباز گل نے کس کی ایما پر بیان میڈیا میں دیا۔


Notice: ob_end_flush(): Failed to send buffer of zlib output compression (0) in /home/kohsarne/public_html/wp-includes/functions.php on line 5481