اشتہار کے لیے جگہ (728x90)
تازہ ترین
● راولپنڈی میں 1300 کےجھگڑے نے 2 جانیں لے لیں ● پیپلز پارٹی آزادکشمیر اورجےیو آئی میں انتخابی اتحاد طےپاگیا ● نوازشریف کی صدارت میں ن لیگ پارلیمانی بورڈ کا اجلاس ● اخلاقی جرائم کی درست تشخیص ضروری ہے ● 13 سالہ عبدالمعیز کے قتل کا معمہ کیسے حل ہوا ؟ ● دیول کے 13 سالہ معیز کے قاتل 3 ماہ بعد گرفتار ● بھانجے کے ہاتھوں قتل ہونے والے چوہدری آصف کی تدفین ● ٹرمپ نے آبنائے ہرمز کھولنے کا اعلان کردیا 

ڈالر مزید سستا، انٹربینک میں 218.88 روپے پر بند

39

انٹربینک میں ڈالر کی قدر میں کمی کا سلسلہ جاری ہے۔جمعرات کے روز کاروبار کے آغاز پر ڈالر کی قدر میں کمی دیکھی گئی اور ڈالر 1.91 روپے سستا ہوکر 220 روپے کا ہوگیا۔کاروبار کے دوران ڈالر کی قیمت میں مزید کمی آئی ہے اور ڈالر 4.66 روپے سستا ہوکر انٹربینک میں 217.25 روپے کا ہوگیا۔انٹربینک میں کاروبار کے اختتام پر ڈالر کی قدر میں میں مجموعی طور پر 3.3 روپے کمی ہوئی اور ڈالر 218.88 روپے پر بند ہوا۔


Notice: ob_end_flush(): Failed to send buffer of zlib output compression (0) in /home/kohsarne/public_html/wp-includes/functions.php on line 5481