اشتہار کے لیے جگہ (728x90)
تازہ ترین
● راولپنڈی میں 1300 کےجھگڑے نے 2 جانیں لے لیں ● پیپلز پارٹی آزادکشمیر اورجےیو آئی میں انتخابی اتحاد طےپاگیا ● نوازشریف کی صدارت میں ن لیگ پارلیمانی بورڈ کا اجلاس ● اخلاقی جرائم کی درست تشخیص ضروری ہے ● 13 سالہ عبدالمعیز کے قتل کا معمہ کیسے حل ہوا ؟ ● دیول کے 13 سالہ معیز کے قاتل 3 ماہ بعد گرفتار ● بھانجے کے ہاتھوں قتل ہونے والے چوہدری آصف کی تدفین ● ٹرمپ نے آبنائے ہرمز کھولنے کا اعلان کردیا 

سپریم کورٹ نے جسٹس سجاد علی شاہ کے اعزاز میں فُل کورٹ ریفرنس منسوخ کردیا

32 1

سپریم کورٹ نے جسٹس سجاد علی شاہ کے اعزاز میں فُل کورٹ ریفرنس منسوخ کر دیا۔سپریم کورٹ نے جسٹس سجاد علی شاہ کے اعزاز میں ہونے والے 11 اگست کے فل کورٹ ریفرنس اور عشائیے کی منسوخی کا اعلامیہ جاری کر دیا ہے۔اعلامیے کے مطابق جسٹس سجاد علی شاہ کی درخواست پر ان کے اعزاز میں ہونے والا فُل کورٹ ریفرنس منسوخ کیا گیا ہے۔جسٹس سجاد علی شاہ کے اعزاز میں ہونے والا عشائیہ بھی سپریم کورٹ بلڈنگ کے بجائے اب ججز کالونی میں ہوگا۔


Notice: ob_end_flush(): Failed to send buffer of zlib output compression (0) in /home/kohsarne/public_html/wp-includes/functions.php on line 5481