اشتہار کے لیے جگہ (728x90)
تازہ ترین
● راولپنڈی میں 1300 کےجھگڑے نے 2 جانیں لے لیں ● پیپلز پارٹی آزادکشمیر اورجےیو آئی میں انتخابی اتحاد طےپاگیا ● نوازشریف کی صدارت میں ن لیگ پارلیمانی بورڈ کا اجلاس ● اخلاقی جرائم کی درست تشخیص ضروری ہے ● 13 سالہ عبدالمعیز کے قتل کا معمہ کیسے حل ہوا ؟ ● دیول کے 13 سالہ معیز کے قاتل 3 ماہ بعد گرفتار ● بھانجے کے ہاتھوں قتل ہونے والے چوہدری آصف کی تدفین ● ٹرمپ نے آبنائے ہرمز کھولنے کا اعلان کردیا 

شمالی وزیرستان میں دھرنا، وزارت دفاع نے مزاکرات کیلئے جرگہ تشکیل دیدیا

27 4

شمالی وزیرستان میں دھرنےکے شرکاء سے مزاکرات کے لیے  وزارت دفاع نے جرگہ تشکیل دے دیا۔

16 رکنی  جرگےکی قیادت خیبرپختونخوا اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر  اکرم درانی کریں گے۔

جرگے میں سینیٹر مشتاق احمد، پروفیسر ابراہیم، امیر مقام، مولاناعطاء الرحمان، ایمل ولی، فیصل کریم کنڈی شامل ہیں۔

ان کے علاوہ نجم الدین خان، سکندر شیرپاؤ، مرتضٰی جاوید عباسی اور عبداللہ نگیال بھی جرگےکے ممبران ہوں گے، جرگہ شمالی وزیرستان کی اقوام کے ساتھ مذاکرات کرےگا۔

خیال رہےکہ ٹارگٹ کلنگ کے واقعات کے خلاف شمالی وزیرستان میں تین ہفتوں سے دھرنا جاری ہے۔


Notice: ob_end_flush(): Failed to send buffer of zlib output compression (0) in /home/kohsarne/public_html/wp-includes/functions.php on line 5481