اشتہار کے لیے جگہ (728x90)
تازہ ترین
● راولپنڈی میں 1300 کےجھگڑے نے 2 جانیں لے لیں ● پیپلز پارٹی آزادکشمیر اورجےیو آئی میں انتخابی اتحاد طےپاگیا ● نوازشریف کی صدارت میں ن لیگ پارلیمانی بورڈ کا اجلاس ● اخلاقی جرائم کی درست تشخیص ضروری ہے ● 13 سالہ عبدالمعیز کے قتل کا معمہ کیسے حل ہوا ؟ ● دیول کے 13 سالہ معیز کے قاتل 3 ماہ بعد گرفتار ● بھانجے کے ہاتھوں قتل ہونے والے چوہدری آصف کی تدفین ● ٹرمپ نے آبنائے ہرمز کھولنے کا اعلان کردیا 

فوج مخالف بیان دینے والے پی ٹی آئی کے ایک اور کارکن نے معذرت کرلی

25 3

فوج مخالف بیان دینے والے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے ایک اور کارکن نے معذرت کرلی۔پی ٹی آئی کارکن محمد شبیر کے مطابق 10 سال سے پی ٹی آئی کا کارکن ہوں، پی ٹی آئی اور عمران خان کو 10 سال سے پسند کرتا ہوں۔ان کا کہنا تھاکہ پچھلے دنوں سپریم کورٹ رجسٹری میں اپنے پی ٹی آئی کے دوستوں کے ساتھ گیا اور ان کے اصرارپر ایک نظم بول دی جس کے باعث میں بہت شرمندہ ہوں۔محمد شبیرکا کا کہنا تھاکہ مجھےسنگین غلطی کا احساس ہوگیا، میرے بیان سے اگر کسی کی دل آزاری ہوئی ہے تو معذرت خواہ ہوں  آئندہ ایسی غلطی نہیں کروں گا۔خیال رہے کہ اس سے قبل دو پی ٹی آئی کارکنان نے فوج مخالف مہم میں شامل ہونے کا اعتراف کیا تھا اور معافی مانگی تھی۔


Notice: ob_end_flush(): Failed to send buffer of zlib output compression (0) in /home/kohsarne/public_html/wp-includes/functions.php on line 5481