اشتہار کے لیے جگہ (728x90)
تازہ ترین
● راولپنڈی میں 1300 کےجھگڑے نے 2 جانیں لے لیں ● پیپلز پارٹی آزادکشمیر اورجےیو آئی میں انتخابی اتحاد طےپاگیا ● نوازشریف کی صدارت میں ن لیگ پارلیمانی بورڈ کا اجلاس ● اخلاقی جرائم کی درست تشخیص ضروری ہے ● 13 سالہ عبدالمعیز کے قتل کا معمہ کیسے حل ہوا ؟ ● دیول کے 13 سالہ معیز کے قاتل 3 ماہ بعد گرفتار ● بھانجے کے ہاتھوں قتل ہونے والے چوہدری آصف کی تدفین ● ٹرمپ نے آبنائے ہرمز کھولنے کا اعلان کردیا 

وزیر اعلیٰ پنجاب نے 5 سیاسی معاونین کا تقرر کردیا

21 4

وزیر اعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز  الٰہی نے 5 سیاسی معاونین کا  تقررکر دیا۔سابق ایم پی اے ثمینہ خاور حیات اور  رکن پنجاب اسمبلی محمد عامر خان نواز  وزیر اعلیٰ پنجاب کے سیاسی معاون مقرر کیےگئے ہیں۔ زبیر احمد خان اور  ایم پی اے امجد پرویز بھی وزیر اعلیٰ پنجاب کے سیاسی معاون مقرر کیے گئے ہیں۔ان کے علاوہ سابق ایم پی اے چوہدری عارف گوندل کو بھی وزیر اعلیٰ پنجاب کا سیاسی معاون مقرر کیا گیا ہے۔


Notice: ob_end_flush(): Failed to send buffer of zlib output compression (0) in /home/kohsarne/public_html/wp-includes/functions.php on line 5481