اشتہار کے لیے جگہ (728x90)
تازہ ترین
● راولپنڈی میں 1300 کےجھگڑے نے 2 جانیں لے لیں ● پیپلز پارٹی آزادکشمیر اورجےیو آئی میں انتخابی اتحاد طےپاگیا ● نوازشریف کی صدارت میں ن لیگ پارلیمانی بورڈ کا اجلاس ● اخلاقی جرائم کی درست تشخیص ضروری ہے ● 13 سالہ عبدالمعیز کے قتل کا معمہ کیسے حل ہوا ؟ ● دیول کے 13 سالہ معیز کے قاتل 3 ماہ بعد گرفتار ● بھانجے کے ہاتھوں قتل ہونے والے چوہدری آصف کی تدفین ● ٹرمپ نے آبنائے ہرمز کھولنے کا اعلان کردیا 

ہائیکورٹ نے کامل آغا کی درخواست نمٹا دی

19 3

لاہور ہائیکورٹ نے مسلم لیگ ق کے نئے سربراہ کےانتخابی شیڈول پر الیکشن کمیشن کے حکم امتناع کے خلاف درخواست واپس لینے کی بنیاد پر نمٹا دی۔جسٹس شاہد کریم نے ق پنجاب کے جنرل سیکرٹری کامل علی آغا کی درخواست پر سماعت کی۔عدالت نے قرار دیا کہ یہ معاملہ الیکشن کمیشن کا ہے، اسے ادھر ہی جانا چاہیے، الیکشن کمیشن کے پاس بے پناہ اختیارات ہیں اور الیکشن معاملات کو دیکھنا عدالت کا اختیار نہیں۔درخواست گزار کے وکیل نے درخواست واپس لینے کی استدعا کی جسے عدالت نے منظور کر لیا۔


Notice: ob_end_flush(): Failed to send buffer of zlib output compression (0) in /home/kohsarne/public_html/wp-includes/functions.php on line 5481