اشتہار کے لیے جگہ (728x90)
تازہ ترین
● راولپنڈی میں 1300 کےجھگڑے نے 2 جانیں لے لیں ● پیپلز پارٹی آزادکشمیر اورجےیو آئی میں انتخابی اتحاد طےپاگیا ● نوازشریف کی صدارت میں ن لیگ پارلیمانی بورڈ کا اجلاس ● اخلاقی جرائم کی درست تشخیص ضروری ہے ● 13 سالہ عبدالمعیز کے قتل کا معمہ کیسے حل ہوا ؟ ● دیول کے 13 سالہ معیز کے قاتل 3 ماہ بعد گرفتار ● بھانجے کے ہاتھوں قتل ہونے والے چوہدری آصف کی تدفین ● ٹرمپ نے آبنائے ہرمز کھولنے کا اعلان کردیا 

پنجاب میں مزيد 5 پولیس افسران اور 8 اسسٹنٹ کمشنرز کے تبادلے

17 5

پنجاب کے مزيد 5 پولیس افسران اور  8 اسسٹنٹ کمشنرز کے تبادلےکردیے گئے۔ خالد اقبال کو قائم مقام ڈی پی او اوکاڑہ، طارق عزیزکو ڈی پی او سرگودھا اور ڈاکٹر فہدکو ڈی پی او جہلم تعینات کردیا گیا۔ ڈی پی او اوکاڑہ حسن اقبال کو اسٹیبلشمنٹ ڈویژن اسلام آباد بھیج دیاگیا، چیف سیکرٹری پنجاب کامران علی افضل پہلے ہی اس حکومت کے ساتھ کام کرنے سے تحریری طور پر معذرت کرچکے تھے، انہیں  وفاقی حکومت نے محرم الحرام کے پیش نظر کام جاری رکھنے کی ہدایت کر رکھی ہے ۔خیال رہےکہ پرویز الٰہی کے وزارت اعلیٰ سنبھالنے کےبعد سے اب تک  چند ہفتوں میں ہی 70 سے زائد افسران کے تبادلے ہوچکے ہیں ۔

 


Notice: ob_end_flush(): Failed to send buffer of zlib output compression (0) in /home/kohsarne/public_html/wp-includes/functions.php on line 5481