اشتہار کے لیے جگہ (728x90)
تازہ ترین
● راولپنڈی میں 1300 کےجھگڑے نے 2 جانیں لے لیں ● پیپلز پارٹی آزادکشمیر اورجےیو آئی میں انتخابی اتحاد طےپاگیا ● نوازشریف کی صدارت میں ن لیگ پارلیمانی بورڈ کا اجلاس ● اخلاقی جرائم کی درست تشخیص ضروری ہے ● 13 سالہ عبدالمعیز کے قتل کا معمہ کیسے حل ہوا ؟ ● دیول کے 13 سالہ معیز کے قاتل 3 ماہ بعد گرفتار ● بھانجے کے ہاتھوں قتل ہونے والے چوہدری آصف کی تدفین ● ٹرمپ نے آبنائے ہرمز کھولنے کا اعلان کردیا 

وفاقی حکومت نے تمام صارفین، واپڈا ،کمرشل بلوں میں سیلز ٹیکس ختم کر دیا

8 9

وفاقی حکومت نے تمام صارفین، واپڈا ،کمرشل بلوں میں سیلز ٹیکس ختم کر دیا گیا ہے اس سلسلے میں،ایس ڈی او واپڈا مری عرفان رحمت نے صارفین کوہدایات دی ہیں کہ تمام کمرشل صارفین کے بجلی کے بلوں پر وزارت خزانہ نے جو سیلز ٹیکس حکومت کی جانب سے عائدکیاگیا تھا وفاقی حکومت نے اب اس سیلزٹیکس کو عوامی خواہشات کے مطابق ختم کردیاگیا ہے لہذاکمرشل بجلی صارفین واپڈا دفتر آکر اپنے بل درست کروا لیں ۔


Notice: ob_end_flush(): Failed to send buffer of zlib output compression (0) in /home/kohsarne/public_html/wp-includes/functions.php on line 5481