اشتہار کے لیے جگہ (728x90)
تازہ ترین
● راولپنڈی میں 1300 کےجھگڑے نے 2 جانیں لے لیں ● پیپلز پارٹی آزادکشمیر اورجےیو آئی میں انتخابی اتحاد طےپاگیا ● نوازشریف کی صدارت میں ن لیگ پارلیمانی بورڈ کا اجلاس ● اخلاقی جرائم کی درست تشخیص ضروری ہے ● 13 سالہ عبدالمعیز کے قتل کا معمہ کیسے حل ہوا ؟ ● دیول کے 13 سالہ معیز کے قاتل 3 ماہ بعد گرفتار ● بھانجے کے ہاتھوں قتل ہونے والے چوہدری آصف کی تدفین ● ٹرمپ نے آبنائے ہرمز کھولنے کا اعلان کردیا 

مری،کمپنی باغ میں تین منزلہ آبشار ہوٹل اچانک زمین بوس

7 5

مری کا کاروباری علاقہ کمپنی باغ میں تین منزلہ آبشار ہوٹل رات کو اچانک زمین بوس ہو گیا  محرم الحرام کی تعطیلات کے باعث ہوٹل بند  تھا اور معجزانہ طور پر کوئی جانی نقصان نہیں ہوا جبکہ ہوٹل کا لاکھوں روپے کا قیمتی سامان ضائع ہو گیا ہے ہوٹل کے مالک  سابق ناظم تریٹ راجہ شوکت مہربان   کے مطابق حالیہ طوفانی بارشوں کا پانی سڑک کا نکاسی سسٹم بند ہونے کے باعث زمین میں داخل ہو گیا جس کے باعث یہ حادثہ رونما ہوا ہے۔

 


Notice: ob_end_flush(): Failed to send buffer of zlib output compression (0) in /home/kohsarne/public_html/wp-includes/functions.php on line 5481