اشتہار کے لیے جگہ (728x90)
تازہ ترین
● راولپنڈی میں 1300 کےجھگڑے نے 2 جانیں لے لیں ● پیپلز پارٹی آزادکشمیر اورجےیو آئی میں انتخابی اتحاد طےپاگیا ● نوازشریف کی صدارت میں ن لیگ پارلیمانی بورڈ کا اجلاس ● اخلاقی جرائم کی درست تشخیص ضروری ہے ● 13 سالہ عبدالمعیز کے قتل کا معمہ کیسے حل ہوا ؟ ● دیول کے 13 سالہ معیز کے قاتل 3 ماہ بعد گرفتار ● بھانجے کے ہاتھوں قتل ہونے والے چوہدری آصف کی تدفین ● ٹرمپ نے آبنائے ہرمز کھولنے کا اعلان کردیا 

ایسا کچھ نہیں کیا جس سے شرمندگی ہو: شہباز گل

15 5

تحریک انصاف کے گرفتار رہنما شہباز گل کا کہنا ہے کہ ایسا کچھ نہیں کیا جس سے شرمندگی ہو۔

اسلام آباد کچہری میں پیشی کے موقع پر باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے شہباز گل کا کہنا تھا میرا بیان ایک محب وطن شہری کا بیان ہے، فوج سے پیار کرنے والا بیان ہے، کسی کو اکسانے کی کوشش نہیں کی۔

شہباز گل کا کہنا تھا میرے بیان میں کچھ ایسا نہیں جس سے شرمندگی ہو، بیوروکریسی کے افسران جو غلط بات کر رہے ان کے بارے میں بات کی تھی۔


Notice: ob_end_flush(): Failed to send buffer of zlib output compression (0) in /home/kohsarne/public_html/wp-includes/functions.php on line 5481