اشتہار کے لیے جگہ (728x90)
تازہ ترین
● راولپنڈی میں 1300 کےجھگڑے نے 2 جانیں لے لیں ● پیپلز پارٹی آزادکشمیر اورجےیو آئی میں انتخابی اتحاد طےپاگیا ● نوازشریف کی صدارت میں ن لیگ پارلیمانی بورڈ کا اجلاس ● اخلاقی جرائم کی درست تشخیص ضروری ہے ● 13 سالہ عبدالمعیز کے قتل کا معمہ کیسے حل ہوا ؟ ● دیول کے 13 سالہ معیز کے قاتل 3 ماہ بعد گرفتار ● بھانجے کے ہاتھوں قتل ہونے والے چوہدری آصف کی تدفین ● ٹرمپ نے آبنائے ہرمز کھولنے کا اعلان کردیا 

اسلام آباد ائیرپورٹ پر نائیجیرین باشندوں کے پیٹ سے ہیروئن کے کیپسولز برآمد

12 4

اینٹی نارکوٹکس فورس نے اسلام آباد انٹرنیشنل ائیرپورٹ پر کارروائی کرتے ہوئے منشیات برآمد کرلی۔ترجمان اینٹی نارکوٹکس کے مطابق اے این ایف اہلکاروں نے اسلام آباد انٹرنیشنل ائیرپورٹ پر 2 نائیجیرین باشندوں کے پیٹ سے کوکین بھرے173 کیپسول برآمدکیے۔ترجمان نے بتایا کہ ملزمان غیر ملکی پرواز کے ذریعے دوحہ سے اسلام آباد پہنچے تھے اور ان کے پیٹ سے برآمدشدہ کیپسولوں کا مجموعی وزن 2926 گرام ہے۔


Notice: ob_end_flush(): Failed to send buffer of zlib output compression (0) in /home/kohsarne/public_html/wp-includes/functions.php on line 5481