اشتہار کے لیے جگہ (728x90)
تازہ ترین
● راولپنڈی میں 1300 کےجھگڑے نے 2 جانیں لے لیں ● پیپلز پارٹی آزادکشمیر اورجےیو آئی میں انتخابی اتحاد طےپاگیا ● نوازشریف کی صدارت میں ن لیگ پارلیمانی بورڈ کا اجلاس ● اخلاقی جرائم کی درست تشخیص ضروری ہے ● 13 سالہ عبدالمعیز کے قتل کا معمہ کیسے حل ہوا ؟ ● دیول کے 13 سالہ معیز کے قاتل 3 ماہ بعد گرفتار ● بھانجے کے ہاتھوں قتل ہونے والے چوہدری آصف کی تدفین ● ٹرمپ نے آبنائے ہرمز کھولنے کا اعلان کردیا 

ڈالر کی قدر میں مسلسل کمی کا سلسلہ جاری

4 6

کراچی: روپے کے مقابلے میں ڈالر کی قدر میں مسلسل کمی کا سلسلہ جاری ہے، کاروبار کے آغاز میں انٹر بینک میں ڈالر کی قدر میں ڈیڑھ روپے سے زائد کمی ہوئی ہے۔
کاروبار کے دوران انٹر بینک مارکیٹ میں ڈالر 2.13 روپے کمی سے 221.90 روپے کا ہوگیا جبکہ اوپن مارکیٹ میں ڈالر 3روپے کمی سے 219روپے کا ہوگیا۔
واضح رہے کہ 28 جولائی کو ڈالر تاریخ کی بلند ترین سطح 240.30 روپے پر پہنچ گیا تھا جس کے بعد ڈالر کی قدر میں مسلسل کمی کا سلسلہ جاری ہے۔


Notice: ob_end_flush(): Failed to send buffer of zlib output compression (0) in /home/kohsarne/public_html/wp-includes/functions.php on line 5481